Sub divisional Police Officer Circle Kabal Swat

Sub divisional Police Officer Circle Kabal Swat For Public information

*سرکل کبل* *نشے سے انکار---------- زندگی سے پیار،*  *منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار بمقام  روشن ہیلتھ رھیب سنٹر سیکٹر E ٹا...
23/01/2025

*سرکل کبل*
*نشے سے انکار---------- زندگی سے پیار،*

*منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار بمقام روشن ہیلتھ رھیب سنٹر سیکٹر E ٹاؤن شپ*

جناب عالی
آج مورخہ *23/01/2025*
کو حسب الحکم جناب *RPO* صاحب ملاکنڈ رینج ،جناب *Dpo** صاحب سوات اور *SP* صاحب لوئر سوات کے
ھدایت پر *SDPO* سرکل کبل امجد علی خان* کے نگرانی میں منشیات کی روک تھام اور عوام میں منشیات کے خلاف شعور پیدا کرنے کیخاطر اگاہی ( روشن ہیلتھ رھیب سنٹر ٹاون شپ )میں منشیات سے انکار زندگی سے پیار " کے نام سے سیمینار منعقد کی۔ منشیات کاخاتمہ اور ان کے نقصانات سے اگاہ کیا – اگاہی میں منشیات فروشی اور منشیات استعمال کرنے کے نقصانات کے حوالے سے بینرز اور فلیکس کے ذریعے اگاہی کمپئن چلائی گئی-منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس پرعزم ہیں تاہم عوامی تعاؤن کے بغیر منشیات کا خاتمہ ممکن نہیں۔

*سب ڈویژنل پولیس افیسر سرکل کبل نے* سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے منشیات کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے مصمم ارادہ کر رکھاہے اور ہم نے منشیات فروشوں اور موت کی سوداگروں پر زمین تنگ کردی ہے تاہم مکمل کامیابی حاصل کرنے کیلئے پولیس کے ساتھ عوامی تعاون بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے خاتمے کیلئے سوات پولیس تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے اگر عوام کا ساتھ رہا تو بہت جلد ان موت کی سوداگروں کا خاتمہ کیا جائیگا۔


انہوں نے کہاکہ منشیات کے روک تھام نہایت ضروری ہے کیونکہ یہ ایک مہلک وبائی مرض کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔ اس کی روک تھام اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی شروع ہے۔ اس مہلک نشے کے عادی افراد کے علاج روشن ہیلتھ رھیب سنٹر علاج معالجہ میں اچھا کردار ادا کرہا ہے ۔

: سرکل کبل  *کم سن موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن * جناب عالی آج  حسب الحکم جناب RPO صاحب ملاکنڈ رینج ،جناب D...
23/01/2025

: سرکل کبل
*کم سن موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن *

جناب عالی
آج حسب الحکم جناب RPO صاحب ملاکنڈ رینج ،جناب Dpo صاحب سوات اور SP صاحب لوئر سوات کے
ھدایت پر من SDPO سرکل کبل کی نگرانی میں کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیوران ،بغیر ہلمٹ، بغیر نمبر پلیٹ وبغیر رجسٹریشن موٹر سائیکل ڈرائیوران کیخلاف کارروائی شروع ہے۔ افسران بالا کے احکامات کے مطابق کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

امجد علی خان*
سب ڈویژنل پولیس افیسر سرکل کل

سب ڈویژنل پولیس افیسر سرکل کبل امجد علی خان کا رات گئے تھانہ شاہ ڈھیرئی کا سرپرائز ویزٹ۔جہاں انہوں نے تھانہ کے اندرونی و...
23/01/2025

سب ڈویژنل پولیس افیسر سرکل کبل امجد علی خان کا رات گئے تھانہ شاہ ڈھیرئی کا سرپرائز ویزٹ۔

جہاں انہوں نے تھانہ کے اندرونی و بیرونی سکیورٹی انتظامات، رجسٹرات کے تکمیلات، سی سی ٹی وی کیمرے، حوالات، باریک بینی سے جائزہ لیا۔ مزید انہوں نے سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود پولیس جوانوں کو چیک کرکے انہیں بلٹ پروف جیکٹ و ہلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے اور ارد گرد مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی تاکید کی۔

Address

Kabal Chowk Police Station Kabal Swat
Kabbal
19060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sub divisional Police Officer Circle Kabal Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category