Jamaat-e-Islami Kantrilla Jhelum

Jamaat-e-Islami Kantrilla Jhelum نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

26/04/2026

حافظ نعیم الرحمٰن کا کل پاکستان آئن لائن خطاب

بدلو نظام، مضبوط پاکستان 🇵🇰آئیے اُس آواز کا ساتھ دیں جو نوجوانوں، عوام اور پاکستان کے روشن مستقبل کی بات کرتی ہے۔امیرِ ج...
24/04/2026

بدلو نظام، مضبوط پاکستان 🇵🇰

آئیے اُس آواز کا ساتھ دیں جو نوجوانوں، عوام اور پاکستان کے روشن مستقبل کی بات کرتی ہے۔

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمٰن
کا اہم آن لائن خطاب

📅 25 اپریل، بروز ہفتہ
⏰ رات 7 بجے

📍 مقام: کوٹھی عبدالراشد جنجوعہ مرحوم نزد جنازہ گاہ کوٹھہ گورسیاں
🎥 بڑی اسکرین پر لائیو نشریات کا اہتمام

اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ ضرور شریک ہوں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔




17/01/2026

Awami Refrendum
Jamaat e Islami Kantrilla Jhelum

12/11/2025

کنتریلہ میں اجتماع عام کی تشہیری مہم جاری😍🔥

06/11/2025

بدل دو نظام
ڈیجیٹل اجتماعِ کارکنان
جماعت اسلامی کنتریلہ

بدل دو نظام کو ڈیجیٹل اجتماعِ کارکنان
05/11/2025

بدل دو نظام کو
ڈیجیٹل اجتماعِ کارکنان

جماعت اسلامی کونتریلہ کے تحت جامع مسجد ٹھیکریاں مع چک عبداللہ کونتریلہ میں ہفتہ وار اجتماع برائے کارکنان کیا گیا جس میں ...
17/10/2025

جماعت اسلامی کونتریلہ کے تحت جامع مسجد ٹھیکریاں مع چک عبداللہ کونتریلہ میں ہفتہ وار اجتماع برائے کارکنان کیا گیا
جس میں درسِ قرآن ہو اور مینارِ پاکستان لاہور میں ہونے والے اجتماعِ عام کی دعوت دی گئی

کمیٹی نمبر 3 چھتی گلی ٹھیکریاں چک عبداللہ کونتریلہ میں نالہ بند ہونے کی وجہ سے نکاسی کام نظام درہم برہم ہے اس حوالے سے چ...
17/09/2025

کمیٹی نمبر 3 چھتی گلی
ٹھیکریاں چک عبداللہ کونتریلہ میں نالہ بند ہونے کی وجہ سے نکاسی کام نظام درہم برہم ہے اس حوالے سے چوہدری اظہر صاحب کے گھر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا خصوصی شرکت امیر جماعت اسلامی تحصیل جہلم ضیاء الرحمن اور امیر جماعت اسلامی کونتریلہ قاری عبدالمجید جہلمی نے کی اس موقع پر وصی اللہ صدر کمیٹی نمبر 1 ، سعد عبداللہ صدر کمیٹی نمبر 2، چوہدری احمد رضا صدر کمیٹی نمبر 3 اور دیگر کمیٹی کے زمہ داران موجود تھے
مسئلے پر جاری کیس کی تفصیل لی گئی اور اسے حل کروانے کے لیے تفصیلی پلاننگ کی گئی

Address

Village Kantrilla Post Office Kala Gujran Tehsil & District Jhelum
Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Kantrilla Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share