Rescue 1122 Jhelum

Rescue 1122 Jhelum Official page of Rescue 1122 Jhelum. Saving Lives, Changing Minds and Promoting Safety. Official Page of Rescue 1122 Jhelum

28/05/2026
Pre Flood Mock Exercise at River Jhelum 23rd May 2026
23/05/2026

Pre Flood Mock Exercise at River Jhelum
23rd May 2026

It is a moment of great pride for Rescue 1122 Jhelum that our hero, Mr. Shahbaz Anjum, has been awarded the Best Firefig...
04/05/2026

It is a moment of great pride for Rescue 1122 Jhelum that our hero, Mr. Shahbaz Anjum, has been awarded the Best Firefighter of the Rawalpindi Division.

04th May International Firefighter's DaySeminar at Jhelum Chamber of Commerce and Industry
04/05/2026

04th May International Firefighter's Day
Seminar at Jhelum Chamber of Commerce and Industry

08/04/2026

𝐑𝐞𝐬𝐜𝐮𝐞 1122 – 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐋𝐢𝐯𝐞𝐬

Dr Rizwan Naseer | Govt of Punjab | Khawaja Salman Rafique | Maryam Nawaz Sharif | Safety with Deeba | Zia ullah Shah Mpa |

*سیلاب سے پہلے بھرپور تیاری بہت ضروری ہے تاکہ بروقت لوگوں کے جان ومال کو بچایا جا سکے۔ثانیہ صافی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریون...
01/04/2026

*سیلاب سے پہلے بھرپور تیاری بہت ضروری ہے تاکہ بروقت لوگوں کے جان ومال کو بچایا جا سکے۔ثانیہ صافی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم*

*سیلاب جیسے مشکل حالات میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ پنجاب گورنمٹ کی ہدایات کے مطابق تمام انتظامات کا جائزہ لے رہےہیں۔ ثانیہ صافی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم*

*ریسکیو 1122 جہلم کسی آفت یا سیلاب سے نمٹنے کے لئے مکمل تیار ہے ۔انجینئر فرحان مرزا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122*

جہلم ( ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم ثانیہ صافی نے سیلاب میں استعمال ہونے والے آلات کا جائزہ لیا۔ پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پنجاب) کی ہدایات پر ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن جہلم پر سیلاب میں استعمال ہونے والے آلات اور سامان کی انسپکشن اور ٹیسٹنگ کروائی گئی۔ جس کی نگرانی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم ثانیہ صافی نے کی ۔
جبکہ تحصیل ریسکیو اسٹیشن پنڈ دادنخان میں بھی سیلاب میں استعمال ہونے والے آلات کی انسپکشن اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان عائشہ شفقت نے کی۔
اس کے علاوہ میونسپل کارپوریشن جہلم ، دینہ ، سوہاوہ کے آلات کی انسپکشن بھی کی گئی۔
انجینئر فرحان مرزا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 نے سیلاب میں استعمال ہونے والے آلات کے متعلق بریفنگ بھی دی۔جس میں سیلابی صورتحال میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے حوالے سے فلڈ سیکٹرز کی تشکیل،ریسکیوز کی سیلاب زدہ علاقوں میں تعیناتی، ہنگامی حالات میں لوگوں کو انخلاء کے متعلق اقدامات کا بتایا گیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم نے سیلاب میں استعمال ہونے والے آلات کو تسلی بخش قرار دیا۔ انہوں کہا کہ مشکل حالات میں لوگوں کی مدد کرنا آسان کام نہیں ہے ریسکیو 1122 اور دیگر تمام ادارے مل کر اس کو احسن طریقے سے سر انجام دیں۔ اور اپنی بھرپور تیاری جاری رکھیں۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔

22/03/2026

Address

Near PTC Factory, GT Road, Kala Gujran
Jhelum
49600

Telephone

+92544649330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Jhelum:

Share