District Traffic Police Jhelum

District Traffic Police Jhelum DISTRICT TRAFFIC POLICE JHELUM PAGE

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی سکوٹی سکیم سے فائدہ اٹھائیں Traffic Police Punjab  City Traffic Police Rawalp...
07/09/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی سکوٹی سکیم سے فائدہ اٹھائیں

Traffic Police Punjab City Traffic Police Rawalpindi Jhelum Police Official

07/09/2026

ایمبولینس کی راہ میں رکاوٹ نہیں، مددگار بنیں!

*ٹریفک پولیس جہلم* *ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم خرم فیاض کا جنرل بس اسٹینڈ جہلم پر بریفنگ کا انعقاد* وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ ...
07/09/2026

*ٹریفک پولیس جہلم*

*ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم خرم فیاض کا جنرل بس اسٹینڈ جہلم پر بریفنگ کا انعقاد*

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن “محفوظ پنجاب” کے مطابق

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایات پر،

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم خرم فیاض نے جنرل بس اسٹینڈ جہلم کے مینیجر اور ڈرائیور حضرات کو بریفنگ دی،

اس موقع پر ہدایت کی گئی کہ،

✅ اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ سے ہرگز گریز کریں۔

✅ منظور شدہ کرایہ نامہ کے مطابق ہی کرایہ وصول کیا جائے اور بسوں کی چھتوں پر مسافروں کو ہرگز سوار نہ کیا جائے۔

💥 گاڑی میں گنجائش کے مطابق ہی مسافر سوار کیے جائیں، تیز رفتاری سے اجتناب کیا جائے۔

✅ لین اور لائن کی پابندی کی جائے۔

✅ لائسنس ہولڈر ڈرائیور کو ہی گاڑی چلانے کی اجازت ہوگی۔

✅ گاڑی کی پاسنگ اور پرمٹ کے حوالے سے بریفنگ دی

خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کروائی عمل میں لائی جائے گی

*اپنی اور مسافروں کی جانوں کے تحفظ کے لیے ٹریفک قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے(ڈی ٹی او جہلم)*

07/09/2026

ڈرائیونگ سیکھنے کے لیے ضلع ہذا کے قریبی پولیس کے ڈرائیونگ سکول میں رابطہ کریں

Traffic Police Punjab Jhelum Police Official City Traffic Police Rawalpindi City Traffic Police Murree

*ٹریفک پولیس جہلم*  *گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے نمائندگان سے میٹنگ*  *جہلم* : ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکاما...
07/09/2026

*ٹریفک پولیس جہلم*

*گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے نمائندگان سے میٹنگ*

*جہلم* : ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں ڈی ٹی او جہلم خرم فیاض نے گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے نمائندگان کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔

میٹنگ کے دوران ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، بالخصوص اوور لوڈنگ کی روک تھام کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ڈی ٹی او جہلم خرم فیاض نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ گاڑیوں پر مقررہ حد سے زائد سامان ہرگز لوڈ نہ کیا جائے، کیونکہ اوور لوڈنگ نہ صرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ حادثات کا بھی اہم سبب بن سکتی ہے۔

اس موقع پر ٹرانسپورٹرز کو ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت اور قانونی تقاضوں کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے واضح کیا کہ تمام ڈرائیورز کے پاس مؤثر اور قانونی ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری ہے۔

ڈی ٹی او جہلم خرم فیاض نے کہا کہ محفوظ سفر اور حادثات سے بچاؤ کے لیے ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کو یقینی بنائیں۔

ٹریفک پولیس جہلم قانون کی پاسداری اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے گی۔

*ترجمان ٹریفک پولیس جہلم*

Traffic Police Punjab Jhelum Police Official City Traffic Police Rawalpindi City Traffic Police Murree

*ٹریفک پولیس جہلم* ٹریفک پولیس جہلم نے گزشتہ روز ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرت...
07/09/2026

*ٹریفک پولیس جہلم*

ٹریفک پولیس جہلم نے گزشتہ روز ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف خلاف ورزیوں پر متعدد چالان کیے اور جرمانے عائد کیے گئے،

ٹریفک پولیس کا مقصد شہریوں میں قانون کی پاسداری، محفوظ سفر کے فروغ اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ ہیلمٹ کا استعمال، سیٹ بیلٹ کی پابندی، مقررہ رفتار کی پاسداری اور دیگر ٹریفک قوانین پر عمل کریں تاکہ قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے،

*ترجمان ٹریفک پولیس جہلم*

07/09/2026
07/09/2026

اس دلچسپ اور معلوماتی سوال کا جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی سکوٹی سکیم سے فائدہ اٹھائیں Traffic Police Punjab City Traffic Police Rawalpi...
06/09/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی سکوٹی سکیم سے فائدہ اٹھائیں

Traffic Police Punjab City Traffic Police Rawalpindi Jhelum Police Official

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Traffic Police Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share