VOICE Of SaDa JheluM وائس آف ساڈا جہلم

VOICE Of SaDa JheluM وائس آف ساڈا جہلم ضلع جہلم کے بارے میں معلومات

13/08/2023

جشن آزادی مبارک جہلم شاندار چوک🇵🇰🇵🇰

21/06/2023

چوک الحدیث جہلم

ریلوےاسٹیشن جہلم
16/01/2023

ریلوےاسٹیشن جہلم

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم پرچی مافیا کے خلاف قانونی کاروائی اور پرامن احتجاج کےاعلان کرنے پر ہم انصاف لائرز فورم جہل...
03/12/2022

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم پرچی مافیا کے خلاف قانونی کاروائی اور پرامن احتجاج کےاعلان کرنے پر ہم انصاف لائرز فورم جہلم کے صدر چوہدری نوید امتیاز ایڈوکیٹ صاحب کے شکر گزار ہیں جلد از جلد ضلع جہلم کی عوام کی ان غنڈہ عناصر سے جان چھڑائی جائے

محکمہ تعلیم جھلم بھرتیاں نوجوان درخواستیں جمع کروائیں اور وطن عزیز کےلیے خدمات سر انجام دیں
31/10/2022

محکمہ تعلیم جھلم بھرتیاں نوجوان درخواستیں جمع کروائیں اور وطن عزیز کےلیے خدمات سر انجام دیں

بریکنگ نیوز جہلم محلہ بابا مہندی شاہ گلی مرزا مشتاق بیگ میں ڈکیتی کی واردات کی کوشش اہل محلہ نے نا کام بنا دی دو ڈکیتوں ...
18/10/2022

بریکنگ نیوز جہلم محلہ بابا مہندی شاہ گلی مرزا مشتاق بیگ میں ڈکیتی کی واردات کی کوشش اہل محلہ نے نا کام بنا دی دو ڈکیتوں نے بنک سے واپس آتی خواتین کو گلی میں رو کر گن پوئنٹ پر پرس چھیننے کی کوشش کی شور مچانے پر اہل محلہ ڈکیتوں سے گتھم گتھا ہوگئے نامعلوم ڈکیت نے اہل محلہ پر فائرنگ شروع کردی پسٹل میں خ*ل پھنسنے پر اہل محلہ نے ایک ڈکیت کو پکڑ لیا جبکہ دوسرا بھاگنے میں کامیاب ڈکیت سے دو عدد موبائل دو پسٹل تین میگزین برآمد جہلم پولیس فوری موقع واردات پر پہنچ گئی۔پکڑے جانے والے ڈکیت کو زخمی حالت میں پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

09/10/2022

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
عالم اسلام کو رحمت اللعالمین نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت مبارک ہو

دریائے جہلم غروب آفتاب
26/09/2022

دریائے جہلم
غروب آفتاب

شاندار چوک جہلم
20/09/2022

شاندار چوک جہلم

Address

JHELUM CITY
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE Of SaDa JheluM وائس آف ساڈا جہلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share