17/03/2023
پاک سول سولجر آرگنائزیشن(رجسڑڈ)
وارث لودھی صدر ضلع جھلم
ہر انسان کسی نہ کسی بوجھ تلے دبا ہوتا ہے
کیا آپ نے کبھی کسی کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کی ہے
آیئے ہمارا ساتھ دیں
اپنے صدقات حیرات فطرات پاک سول سولجر آرگنائزیشن کو دیجئے۔اپ کے صدقات حیرات فطرات اصل حقدار لوگوں تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
رمضان المبارک میں غریب بے سہارا لوگوں کو راشن تقسیم کرنا سہر افطار کا اہتمام کرنا۔
آیئے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں
جو اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنے چاہتے ہیں وہ میری رہاہش گاہ تشریف لائے یا مجھ سے رابطہ کریں اور اپنی رسید حاصل کریں۔
رابطہ نمبر 03120561303
وارث لودھی صدر ضلع جھلم