Dawat-O-Tableegh

Dawat-O-Tableegh Engineer Muhammad Ali Mirza EMAM short Clips

08/12/2025

میں آگیا ہوں واپس اور میں،ـــــ من من کرکے بات نہیں کرتا۔
Me Min Min Ker K Bat Nahi Karta. Ye mera Passion hay.
Welcome Back Engineer saahib

05/12/2025

04/12/2025

الحمدللہ
ضمانت منظور

03/04/2025

وہ حقیقت جسے تم آج اندھیرے میں کہنے سے ڈرتے ہو،
ایک دن، دن کے اجالوں میں کہی جائے گی۔
۔
وہ ایمان جسے تم نے گھر کی خلوتوں میں حاصل کیا۔
ایک دن سرعآم ندآ دی جائے گی۔

28/03/2025

رسول اللہ ص، کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر، دعآ کرنا کیسا ہے ؟
Roza Rasool (SAWA) Par Hazr ho ker DUA karna Kesa hay ?

Engineer Muhammad Ali Mirza Clips

26/03/2025

انجینئر محمد علی مرزا صاحب، کا کراچی میں ایک عرب پتی سٹوڈنٹ کا واقعہ؛ زاھد چھیپا کی زبانی۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral

20/03/2025

فضائل قرآن

20/03/2025

ڈاکٹر طاہر القادری صاحب حفظہ اللہ، کی 5 بڑی کراماتی کہانیوں کا پوسٹ مارٹم۔ (1.5x)
Dr Tahir Ul Qadri Hafiz Ullah ki Top 5 Karamati Stories Exposed. Dawah to Him & thier Murideen. ゚viralシ

11/10/2023

حماس کا اسرائیل پر حملہ اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی حقائق۔

01/09/2023

فقہ حنفی کے مطابق، نابالغ بچہ امامت نہیں کروا سکتا۔
کیا نابالغ بچہ امامت کروا سکتا ہے؟

26/08/2023

انجینئر صاحب کو بڑے علماء و اکابرین لفٹ نہیں کرواتے۔ کوئی آپ کو بلاتا ہی نہیں۔ اویس ربانی اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب کا مکالمہ۔

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat-O-Tableegh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dawat-O-Tableegh:

Share

Category