30/01/2024
السلام علیکم احباب،
سیاست میں سیاسی مخالفت ہوتی ہے، شخصی و زاتی دشمنی نہیں۔ لہذا آپ جس کسی بھی سیاسی جماعت یا سیاسی امیدوار کو سپورٹ کریں یا اسے ووٹ دیں یہ آپکا بنیادی انسانی، سماجی و سیاسی اور آٸینی و قانونی حق ہے۔
مگر سیاسی پسند و ناپسند جوکہ کسی جماعت یا شخصیت کے منشور یا اسکی کارکردگی کی بنیاد پر ہوتی ہے، اس کی وجہ سے اپنے تعلقات، رشتےداریاں اور دوستیاں خراب نہ ہونے دیں۔
Sardar Zohaib Hassan Khan Rind Baloch