Navy Info

Navy Info Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Navy Info, Armed forces, Jhang.

Navy information
Navy Info
Pak Navy test Preparation
pak navy intelligence
pak navy academic test
pak army test preparation
pak army merit list information
pak navy shortlist information
pak navy finall medical information
pak navy finall merit list info

01/01/2023

Assalam o Alaikum Dear Candidate You Can Apply in New Batch Alpha 2023 Marine (Sailor)

Congratulations Pakistan!! 🇵🇰🇵🇰Well done Green Shirts!🏏
10/11/2022

Congratulations Pakistan!! 🇵🇰🇵🇰

Well done Green Shirts!🏏

08/11/2022

پاک نیوی سیلر بیچ A_2023 کے ٹیسٹ کے لیے اپنے ساتھ مندرجہ ذیل اسناد ضرور لیکر جائے
1- مارکس شیٹ میٹریک کی
2- اپنا شناحتی کارڈ یا فام "ب"
3-رول نمبر سلیپ
4-ایک عدد تصویر

نوٹ :مندرجہ بالا میں سے ایک بھی کم ہو تو ٹیسٹ دینے کی اجازت نہیں ہوگی
شکریہ Navy info

08/11/2022

پاک نیوی سیلر بیچ B _2023 انشاللہ مارچ 2023 میں اناونس ہوگا شکریہ Navy info

08/11/2022

سویلین بیچ B _2022کی میرٹ لیسٹ تیار ہو چکی ہے سنٹر جیسے فری ہوتی ہے تو اناونس کر دینگے شکریہ Navy info

08/11/2022

پاک نیوی میں آنلائن اپلائی کرتے وقت اگر اپ سے اپنے نام وعیرہ میں علطی ہوئی ہے تو وہ سنٹر پر ٹھیک ہو جائے گی اپ صرف اسے انڈرلائن کر کے اس کے اوپر صحیح درج کریں
نوٹ : اگر شناختی کارڈ نمبر علط لکھاہے یا سنٹر علط سلیکٹ کیا ہے تو وہ ٹھیک نہیں ہوگا اپ کو ٹیسٹ کی اجازت نہیں ہوگی شکریہ
Navy info

05/11/2022

تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کے وہ پاک نیوی کی ویب پر جا کر اپنی ٹیسٹ کی تاریخ اور وقت دیکھ لیں۔۔
شکریہ۔
Navy Info

22/10/2022

پاک نیوی سیلر بیچ A_2023 کے ٹیسٹ لیٹ ہوں گے سویلین کی ٹیسٹ اور باقی امتحانات مکمل ہونے کے بعد سیلر کے ٹیسٹ ہونگے یاد رہے سویلین کے ٹیسٹ کے ساتھ شارٹ لیسٹ بھی کررہےہے
ایڈمن آصف اقبال

13/10/2022

پاک نیوی بیچ (A) سیلر کی ٹیسٹ تاریخ انشاءاللہ 16 اکتوبر کے بعد آپ اپنی سلپس پر دیکھ سکتے ہیں۔
شکریہ۔
ایڈمن آصف اقبال

07/10/2022

پاک نیوی بیچ (A) 2023 کے انیشئل کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ انشاءاللہ 20 اکتوبر کے بعد شروع ہوں گے
ایڈمن
آصف اقبال

03/10/2022

سویلین بیچ A 2023 ٹیسٹ کل سے شروع ہونگے
شکریہ
ایڈمن
آصف اقبال

Address

Jhang
0000

Telephone

+923126785338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Navy Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Navy Info:

Share

Category