مسجد و امام بارگاہ امام حسینؑ چکنمبر486 خانسر

  • Home
  • Pakistan
  • Jhang
  • مسجد و امام بارگاہ امام حسینؑ چکنمبر486 خانسر

مسجد و امام بارگاہ امام حسینؑ چکنمبر486 خانسر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مسجد و امام بارگاہ امام حسینؑ چکنمبر486 خانسر, Public Service, Jhang.

فرقوں کی بحثوں میں نہ پڑو،اپنی نجات کی فکر کرو۔یہ دنیا طوفان ہے، اور اہلِ بیتؑ کشتیِ نوح کی مانند ہیں،جو اس کشتی میں سوا...
02/04/2026

فرقوں کی بحثوں میں نہ پڑو،
اپنی نجات کی فکر کرو۔
یہ دنیا طوفان ہے، اور اہلِ بیتؑ کشتیِ نوح کی مانند ہیں،
جو اس کشتی میں سوار ہوا وہ بچ گیا،
اور جو رہ گیا وہ خسارے میں پڑ گیا۔

پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں ایران کےشہید رہنماعلی لاریجانی کیلئے فاتحہ خوانی
31/03/2026

پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں ایران کےشہید رہنماعلی لاریجانی کیلئے فاتحہ خوانی

ہزار سجدوں کے ماتھے پہ داغ ہُوں لیکن,علی (ع) کو چھوڑ کےبندہ ذلیل ہوتا ہے!🩷
26/03/2026

ہزار سجدوں کے ماتھے پہ داغ ہُوں لیکن,

علی (ع) کو چھوڑ کےبندہ ذلیل ہوتا ہے!🩷

دنیا کے سب یزید اسی غم میں مر گئےسر مل گیا حسین۴ کا بیعت نہیں ملی۔❗یزیدیت کے مقابل کھڑا استقامت کا یہ پہاڑ علی لاریجانی ...
18/03/2026

دنیا کے سب یزید اسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین۴ کا بیعت نہیں ملی۔

❗یزیدیت کے مقابل کھڑا استقامت کا یہ پہاڑ علی لاریجانی اپنے انتہائی قابل بیٹے ڈاکٹر مرتضٰی کے ساتھ شہید ہو کر دنیا کو مقاومت کا نیا درس سکھا گئے۔۔۔۔ 🖤
🌹شہادت سعادت🌹

12/03/2026
جب بھی اسلام کی بقا کی بات آتی ہے، نبیؐ کا گھرانہ حق کی جنگ میں ہمیشہ تنہا کھڑا نظر آتا ہے۔مرنے سے پہلے اپنے بچوں اور اپ...
01/03/2026

جب بھی اسلام کی بقا کی بات آتی ہے، نبیؐ کا گھرانہ حق کی جنگ میں ہمیشہ تنہا کھڑا نظر آتا ہے۔

مرنے سے پہلے اپنے بچوں اور اپنی آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سالہ سید بزرگ اسلام کی جنگ اکیلے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔

اور آج یہ بھی بتا دیا گیا کہ کوفیوں کی خاموشی کیا ہوتی ہے۔ ہم اکثر سوچتے تھے کہ وہ کوفی کون تھے جن لوگوں کے ہوتے ہوئے، مسلمانوں کے ہوتے ہوئے، امام حسین علیہ سلام کو شہید کر دیا گیا تھا۔ وہ کوفی ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے آج کے بہت سے مسلم ممالک اور حکمران و دانشور، جو اسرائیل اور یہودیوں کے آلۂ کار بنے ہوئے ہیں، اور مسلمانوں کو شہید کرنے کے لیے انہیں اڈے اور جگہیں فراہم کرتے ہیں کہ ہمیں کچھ نہ کہا جائے، ہمیں نہ مارا جائے، تم جو چاہو کرو۔

الحمداللہ، 86 سال کی عمر میں عام طبعی موت مرنے کے بجائے وہ شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے

31/01/2026

11 شعبان ظہورپرنور حضرت شہزادہ علی اکبر علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو❤️🥀🤍🌺

🌙11 شعبان جشنِ آمدِ ولادت شبیہ رسول ِ خداﷺ قلبِ اُمِ لیلیٰ ، پروُردہِ آغوشِ زینبؑ، فخر بنی ہاشم شہزادہ علی اکبر ابن الحس...
31/01/2026

🌙11 شعبان جشنِ آمدِ ولادت شبیہ رسول ِ خداﷺ قلبِ اُمِ لیلیٰ ، پروُردہِ آغوشِ زینبؑ، فخر بنی ہاشم شہزادہ علی اکبر ابن الحسین اکبرؑ آپ سب مُحبان ِ آل محمدؑ کو مبارک -🤍💐

20/01/2026

ولادت بی بی زینبؑ تمام مومنین کو بہت مبارک ہو !

20/01/2026

جھکاوں نظریں بتول زادی ؑجہاں میں تشریف لا رہی ہیں!
ولادت بی بی زینبؑ تمام مومنین کو بہت مبارک ہو !

مرحبا یا شہزادہ علی اصغر علیہ السلام -♥️🤲*🌙9 رجب المرجب👑🪄*ولادت باسعادت شہزادہ علی اصغر علیہ السّلام مبارک ہو !!شہزادہ ع...
30/12/2025

مرحبا یا شہزادہ علی اصغر علیہ السلام -♥️🤲
*🌙9 رجب المرجب👑🪄*
ولادت باسعادت شہزادہ علی اصغر علیہ السّلام مبارک ہو !!
شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی آمد پر آپ تمام سادات ، مومنین و مومنات، بالخصوص وقت کے امام، حضرت امام مہدی عجّل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔✨💐🌹

*یا علی اصغرؑ !!*
آپ کی معصوم مسکراہٹ اور قربانی قیامت تک حق کی گواہی ہے۔
السلام علیک یا باب الحوائج علی اصغرؑ!-🎊🤍🎉🎈
*🚩کربلاوالے🚩*

Address

Jhang

Telephone

+923418603055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسجد و امام بارگاہ امام حسینؑ چکنمبر486 خانسر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category