Molana Shafqat Hussain Alhusani

Molana Shafqat Hussain Alhusani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Shafqat Hussain Alhusani, Library, Rodusultan tahsel 18hazari district Jhang, Jhang.

05/05/2022
01/04/2022

"5000 ہزار "

انشاء اللّٰہ ماہ صیام 2022 میں اجالاویلفیئرسوسائٹی کی طرف سے تقریباً 5000 ہزار صائم افراد کا روزہ افطار کروانے اور بھوکوں کو کھانا کھلانے میں اجالا ویلفیئر سوسائٹی کا ساتھ دیجئے۔
مخیرحضرات سے اور روزہ داروں کا کروانے کےلیے اپیل کی جاتی ہے۔
اجالا ویلفیئر بینک اکاونٹ نمبر:
02040103559338
میزان بینک، گارڈن ٹاؤن، بی آر، لاہور

Easy paisa #03015467958
Jazz cash #03212785573

27/03/2022

*ایصال ثواب*
*برائے مہر محمد لطیف صاحب مرحوم (پٹرولنگ پولیس)*

*تقسیم_راشن_مارچ_2022*

اجالا ویلفیئر سوسائٹی کے آفیشل فیس بک پیج کو لائک فالو اور چینل کو سبسکرائب کریں، شئیر کریں اور ہمہ قسم تعاون کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

فیس بُک پیج 👇
https://www.facebook.com/Ujala-Welfare-Society-104479821294470/

یوٹیوب چینل 👇
https://youtube.com/channel/UCpM-2Fs4PGZGLpW8350ggEQ

واٹس ایپ نمبر 👇
https://wa.me/923015467958

16/10/2021

*اجالا تقسیم راشن، اکتوبر 2021*

کل بروز اتوار 17 اکتوبر 2021 کو اجالا ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے ضلع جھنگ کے مختلف دیہاتی علاقوں میں 80 مستحق خاندان جن میں یتامیٰ مساکین اور بیوہ خواتین کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے ان کی دہلیز تک پہنچایا جائے گا۔
اس ماہ تقریباً *130000* کا راشن تقسیم کیا جائے گا۔
اللّٰہ رب العزت اجالا ویلفیئر کے ڈونرز حضرات کے جان ومال کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین

*اجالا ویلفیئر سوسائٹی۔ جھنگ*

Address

Rodusultan Tahsel 18hazari District Jhang
Jhang
MISALISCIENCESCHOOLRODUSULTAN

Telephone

+923015467958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Shafqat Hussain Alhusani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category