Insaf Youth Wing Jhang "Official"

Insaf Youth Wing Jhang "Official" This is the official page of Insaf Youth Wing (IYW) Jhang.

19/07/2025

پی ٹی آئی جھنگ کے تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ کسی کے بہکاوے میں مت آئیں اور معزز پارلیمانی ممبران کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں۔
ابھی چند دن پہلے عمران خان نے تمام ورکرز کو سختی سے حکم دیا ہے کہ آپس میں متحد رہیں اور کسی کے خلاف باتیں کر کے پارٹی کو کمزور نہ کیا جائے اس واضح پیغام کے باوجود معزز ایم این اے شیخ وقاص اکرم کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والے کبھی بھی عمران خان اور پارٹی کے ساتھ مخلص نہیں ہیں
جھنگ کے باشعور ورکرز موجودہ حالات کے پیش نظر چومکھی لڑائی لڑ رہے ہیں اس وقت ہم ظلم اور بربریت کا شکار ہیں ہمارا قائد ناکردہ گناہوں کی سخت ترین سزا بھگت رہا ہے ہمارے ممبران پارلیمنٹ کو سنگین حالات کا سامنا ہے تو ایسے میں ہم ایک دوسرے کا دست و بازو بنیں گے
پورے ملک میں تنظیم سازی ہو رہی ہے جس میں سینئر کارکنان کے ساتھ ساتھ ہمارے معزز ایم این ایز اور ایم پی ایز کی مشاورت شامل ہے ایسی تنظیمیں بنائی جا رہی ہیں جو موجودہ حالات میں بھرپور کردار ادا کر سکیں۔ جن کو تنظیم کا حصہ بنایا جائے ان کا ساتھ دیں اور جن کارکنان کو تنظیم میں عہدہ نہ ملے وہ
صبر کریں اور پارٹی کے کاز کو نقصان پہنچانے سے پرہیز کریں

جنھیں عزمِ جواں ملتا ہے راہِ زندگانی میں
مصائب، راہِ منزل ان کو دکھلایا ہی کرتے ہیں

سکھا دیتی ہے قدرت جن کو اندازِ جہانبانی
وہ ہر الجھی ہوئی گتھی کو سلجھایا ہی کرتے ہیں

لگن ہو جن کے دل میں وہ پہنچ جاتے ہیں منزل تک
حوادث راستے میں دام پھیلایا ہی کرتے ہیں

وہی ہیں مرد جن پر یاس کے سائے نہیں پڑتے
وہ بڑھ کر تند طوفانوں سے ٹکرایا ہی کرتے ہیں

09/02/2024

مکمل تباکن نیوز

‏ہم 9 فروری کو اڈیالہ جیل ریلی اور قافلوں کی صورت میں جائیں گے
بیرسٹر گوہرعلی✌

09/02/2024

جھنگ والوں ۔۔۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔

09/02/2024

مرشد!!!!!!!
جھنگ والوں نے وفا کر دی۔۔۔۔
نیشنل اسمبلی کی تینوں سیٹوں این اے108،این اے109 اور این اے110 پر تحریک انصاف کا راج۔✌️

13/01/2024

🇵🇰انشاء اللہ کنفرم ایم این ایز🇧🇫 صاحبزادہ محبوب سلطان
صاحبزادہ امیر سلطان
اور شیخ وقاص اکرم کو تحریک انصاف کا ٹکٹ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ✌

11/01/2024
 Everyone
28/12/2023

Everyone

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Jhang "Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share