PTI POWER BY AYAN QASMI

PTI POWER BY AYAN QASMI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI POWER BY AYAN QASMI, Jhang Sadar.

یہ پیج عوامی خدمت سماجی فلاح،اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل جھنگ کی سر گرمیوں کیلۓ بنایا گیا ہےـ ہمارا مقصد نوجوانوں کو آگاہی دینا٫کمیونٹی کی خدمت کرنا اور مثبت تبدیلی کیلۓ مل کر کام کرنا ہے

15/10/2026

Nazar Mehmood Cheema DrNalain Abbas Sargana Mehar Athar Nawaab Tahir Abbas PP128 pti Muhammad Asif Asif Jutt Dr. Nalain Abbas Foundation Sardar Rizwan Fufuf Hgif Mamzar Manzar Abbas Rana Shaheer Shaheer Yousaf Mohammad Afzal Janjar Jhang Giorgia Martina Sunobhatti Pmln Nasreen Akhter

15/10/2026

🏜️ جھنگ ڈیزرٹ جیپ ریلی — کھیل، جوش اور جذبے کا شاندار میلہ! 🏁
جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں جھنگ ڈیزرٹ جیپ ریلی کے ساتھ والی بال، کبڈی اور بائیک ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں 100 سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
یہ شاندار سرگرمی علاقے میں کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور مثبت سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے۔
اس شاندار ایونٹ کے انعقاد میں اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی خصوصی کاوش قابلِ تحسین ہے۔ 🇵🇰
کھیلوں سے محبت، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور جھنگ کی پہچان کو مزید روشن کرنے کی جانب ایک خوبصورت قدم!
✍️ تحریر: سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایثار قاسمی جھنگوی، کھنڈوعہ 443
ہیش ٹیگز

#جھنگ



#کبڈی










27/09/2026
کچھ لمحے خاموشی کے نام کر دیے،کچھ درد دھوئیں میں اڑا دیے۔چہرے پہ سکون، دل میں ہزار باتیں،بس یوں ہی خود سے ملاقاتیں۔ 🖤🚬 #...
26/09/2026

کچھ لمحے خاموشی کے نام کر دیے،
کچھ درد دھوئیں میں اڑا دیے۔
چہرے پہ سکون، دل میں ہزار باتیں،
بس یوں ہی خود سے ملاقاتیں۔ 🖤🚬
#خاموشی #تنہائی #یادیں #سگریٹ #زندگی #لمحات

ہر دلعزیز شخصیت
25/09/2026

ہر دلعزیز شخصیت

⛽ پٹرول 330 روپے: احتجاج شروع 🚨⛽ پٹرول 393 روپے: احتجاج ختم 😂تسی مانو یا نہ مانو،ہر مسئلے کا واحد حل صرف اور صرف جماعتِ ...
22/09/2026

⛽ پٹرول 330 روپے: احتجاج شروع 🚨
⛽ پٹرول 393 روپے: احتجاج ختم 😂

تسی مانو یا نہ مانو،
ہر مسئلے کا واحد حل صرف اور صرف جماعتِ اسلامی! 😁

اب پٹرول بھی کہہ رہا ہوگا:
"بھائی احتجاج ختم کرو، میرا ریٹ تو ویسے ہی بڑھ گیا ہے!" 🤣😂

#پٹرول #احتجاج #مہنگائی #پاکستان

22/09/2026

Nazar Mehmood Cheema DrNalain Abbas Sargana Mehar Athar Nawaab Tahir Abbas PP128 pti

20/09/2026

🚘✨ ہر قسم کی نمبر پلیٹس دستیاب ہیں! ✨🚘

اپنی گاڑی کو دیں نیا، اسٹائلش اور منفرد لُک 😍

📍 New Punjab Photostate Online Apply & Gift Center — Garh More
🔹 ہر قسم کی Customized & Stylish Number Plates
🔹 اپنی پسند کے نام، نمبر اور ڈیزائن کے ساتھ
📦 پورے پاکستان میں Delivery Available 🇵🇰

📞 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0304-1541739

👤 Asif Raza

⭐ آپ کا اعتماد، ہماری پہچان! ⭐
Follow the New Punjab Photostate, Online Apply & Gift Centre channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbCsW816WaKwbG7qOR2j

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI POWER BY AYAN QASMI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share