30/04/2025
پاکستان اس بات کا واضح اعادہ کرتا ہے کہ بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کی فوجی مہم جوئی کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، پاکستانی قوم اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی موجودہ صورتحال پر انتہائی اہم گفتگو