Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jhang

Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jhang MUHAMMAD ZUBAIR
District Media Coordinator Rescue 1122 Jhang

05/06/2026
05/06/2026

*جھنگ میں خوفناک ٹریفک حادثہ 2 بچے جان بحق ریسکیو ذرائع

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگبتاریخ ،26-06-05*تیز رفتاری کے باعث ٹرک کی گدھا گاڑی کو ٹکر، دو بچے جاں بحق*جھنگ () ...
05/06/2026

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ
بتاریخ ،26-06-05

*تیز رفتاری کے باعث ٹرک کی گدھا گاڑی کو ٹکر، دو بچے جاں بحق*

جھنگ () تحصیل اٹھاراں ہزاری اڈا بھڑیری بھکر روڈ، تحصیل 18 ہزاری میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ایک تیز رفتار ٹرک نے گدھا گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے قریبی ایمبولینس کو فوری طور پر جائے حادثہ کی جانب روانہ کیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ حادثے کے نتیجے میں دو کمسن بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو چکے تھے۔
جاں بحق ہونے والوں میں 12 سالہ مدثر ولد مبشر اور 12 سالہ زبیر علی ولد عبدالغفار شامل ہیں، جن کا تعلق اڈا بھڑیری، 18 ہزاری سے تھا۔۔ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو 18 ہزاری منتقل کیا جا رہا ہے

5 جون 2026تشدد کا واقعہ جھنگ تحصیل شورکوٹ کوٹ مپال میں  زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں تصادم، چار افراد زخمیاطلاع ملتے ہ...
05/06/2026

5 جون 2026
تشدد کا واقعہ

جھنگ تحصیل شورکوٹ کوٹ مپال میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں تصادم، چار افراد زخمی

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کنٹرول روم جھنگ نے قریبی ایمبولینس کو فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ کیا۔ ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد میں منور ولد منیر احمد (45 سال)، امیر ولد خان (65 سال)، محمد شہباز ولد منیر احمد (40 سال) اور عمر دراز ولد منیر احمد (35 سال) شامل ہیں

04/06/2026
04/06/2026

جھنگ: تحصیل شورکوٹ ٹریفک حادثہ: ریسکیو ذرائع

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ*بتاریخ: 26-06-04 *موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم، تین افراد زخمی،*جھنگ () کیٹل مارکی...
04/06/2026

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ*
بتاریخ: 26-06-04

*موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم، تین افراد زخمی،*

جھنگ () کیٹل مارکیٹ منک موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق حادثہ ڈرائیوروں کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 جھنگ کی قریبی ایمبولینس کو جائے حادثہ پر روانہ کیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں مزید علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا۔
زخمیوں میں 19 سالہ نعمان ولد فلک شیر، 25 سالہ محسن ولد اقبال اور 22 سالہ حسنین ولد غلام عباس شامل ہیں۔ تینوں زخمیوں کا تعلق پانچواں میل گوجرہ روڈ سے ہے۔

Address

Faisalabad Road Opposite District Jail Jhang Sadar
Jhang Sadar
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share