06/05/2026
ٹیکرز
جھنگ: معرکۂ حق کی فتح کو ایک سال مکمل، ریلی کا انعقاد
جھنگ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی، مختلف طبقات کی بھرپور شرکت
جھنگ پولیس، سول سوسائٹی، طلبا اور انجمن تاجران کی شرکت
جھنگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کی ریلی میں شرکت
جھنگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن بھی شریک
جھنگ “قوم افواج کے ساتھ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ کی طرح کھڑی رہی”
جھنگ “دشمن کے پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا گیا”
جھنگ “افواجِ پاکستان نے جرات سے دشمن کو شکست دی”
جھنگ “پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے”