09/09/2026
جھنگ: علی آباد کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں سکول سے واپسی کے دوران موٹر سائیکل پر سوار دو بچے گر گئے۔
حادثے کے نتیجے میں دونوں بچے شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔