30/05/2026
آج مورخہ 30 مئی 2026 کو معزز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (ADCR) اور جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے عید الاضحیٰ کے ایام میں صفائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنانے والے سینیٹری ورکرز کے اعزاز میں ایک خصوصی ظہرانے (Lunch) کا اہتمام کیا، جس کا مقصد عید آپریشن کے دوران ان کی انتھک محنت اور خدمات کو بھرپور طریقے سے سراہنا تھا۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS DC_Jhang Rab Nawaz Chadhar