Jhang D Awaz

Jhang D Awaz "Jhang Di Awaz Ofiicial Backup Page’’
Stay connected with Jhang D Awaz for the latest news, updates, and stories from Jhang & beyond.

Your trusted source for fast & accurate news."

07/03/2026

جھنگ سول ہسپتال میں پارکنگ مافیا بےلگام 10 روپے والی پرچی کی من مانی فیس وصول کی جاتی اسکے علاوہ بدمعاشی بھی کی جاتی

01/03/2026

🚨 ایران کا شدت سے یروش لم پر تازہ حملہ
‏6 جانبحق 25 زخمی کئی ملبے تلے دب گئے

01/03/2026

جھنگ ایوب چوک میں احتجاجی مظاہرہ شروع جس میں خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔

01/03/2026

کراچی: امریکی قونصلیٹ میں متعین امریکی میرین فورس نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ میں 8 نوجوانوں کو شہید اور 20 کو زخمی کردیا غیر مصدقہ ذرائع

مزید اپڈیٹ کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے آفیشل وٹس ایپ چینل کو جوائن کر کے فالو کریں۔

whatsapp channel link

https://whatsapp.com/channel/0029Vb0XTsy3bbV6UMdZ9C2G

*حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا*پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا اطلاق ا...
28/02/2026

*حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا*

پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اطلاق اج رات 12 بجے سے ائندہ 15 روز کے لیے ہوگا

پیٹرول فی لیٹر۔ 8روپے مہنگا کر دیا گیا
ہائی ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 16فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

27/02/2026

`اللہ پر توکل کرنے کی دعا`♥️

*حَسْبِیَ اللهُ لَآ اِلَهَ اِلَّا هُوَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ*🌻💗

_میرے لیے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش ِعظیم کا رب ہے_

سرگودھا کی تحصیل سلانوالی سے تعلق رکھنے والا معروف فیصل شفقت بھٹی سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا۔ ذرائع رائے فیصل ...
26/02/2026

سرگودھا کی تحصیل سلانوالی سے تعلق رکھنے والا معروف فیصل شفقت بھٹی سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا۔ ذرائع

رائے فیصل شفقت بھٹی گزشتہ رات ہی بیرون ملک سے پاکستان پہنچا تھا اور آنے سے پہلے اسکا ایک بیان بھی بنکاک ائیر پورٹ وائرل ہوا تھا میں نے خود گرفتاری دی ہے اس پر دو افراد کے قتل کی ایف آئی آر درج تھی جس میں بعد میں صلح ہوگئی تھی

آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سٹی جھنگ کو مس کنڈکٹ اور ناقص کارکردگی پر معطل کردیاڈی ایس پی عبدالمجید کو فوری سی پی او رپورٹ...
25/02/2026

آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سٹی جھنگ کو مس کنڈکٹ اور ناقص کارکردگی پر معطل کردیا

ڈی ایس پی عبدالمجید کو فوری سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم

24/02/2026

*جھنگ: بھکر روڈ پر دن دہاڑے ڈاکیتی کی واردات، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نجی کورئیر کمپنی کا کیشئر شیراز رحمان زخمی، 40 لاکھ روپے نقدی لوٹ لی گئی، ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او کوتوالی موقع پر پہنچ گئے، پولیس کی ناکہ بندی، ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائی جاری*

ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی تبدیل ، ملک ساجد حسین کھوکھر نئے ڈی پی او جھنگ تعینات
23/02/2026

ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی تبدیل ، ملک ساجد حسین کھوکھر نئے ڈی پی او جھنگ تعینات

22/02/2026

جھنگ منڈے سید حسن والا بند ٹوٹ گیا پانی مکمل طور پر فصلوں میں داخل

سیکرٹری یونین کونسل گرفتار!اینٹی کرپشن جھنگ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر سیکرٹری یونین کونسل جھنگ غلام فرید کوشہری مح...
21/02/2026

سیکرٹری یونین کونسل گرفتار!
اینٹی کرپشن جھنگ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر سیکرٹری یونین کونسل جھنگ غلام فرید کوشہری محمد اقبال سے اسکے والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج

Address

Jhang
Jhang Sadar
35202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang D Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jhang D Awaz:

Share