Jhang Division Banao Tehreek' Official

Jhang Division Banao Tehreek' Official جھنگ ڈویژن بناو تحریک تاریخی شہر جھنگ کے حقوق کے حصول ک?

نئے صوبے کیسے بنیں گے استادوں کی تنخواہوں کے پیسے کاٹنے سے تو نہیں بن سکتے۔ان سے تو بمشکل دس بارہ مرلے کا پلاٹ ہی خریدا ...
07/09/2026

نئے صوبے کیسے بنیں گے استادوں کی تنخواہوں کے پیسے کاٹنے سے تو نہیں بن سکتے۔ان سے تو بمشکل دس بارہ مرلے کا پلاٹ ہی خریدا جا سکتا ہے۔
لہذا مفت مشورہ یہ ہے کہ ڈویژن نام کو بدل کے صوبہ رکھ دیا جائے۔ جیسے کالجوں اور ہسپتالوں کے نام تبدیل کیے ہیں۔صوبے بھی بن جائیں گے اور خرچہ بھی نہیں ہوگا۔
کون کس صوبے سے ہے کمینٹ میں بتائیں۔

30/08/2026

وزیراعلی پنجاُب مریم نواز کا اچھا اقدام
اگر آئندہ آپ سے کوئی پٹواری ، گردآور ، تحصیلدار ، پولیس کا سپاہی ، منشی ، محرر ، اے آیس آئی یا ایس ایچ او یا پنجاب کے کسی بھی سرکاری محکمہ کا ملازم رشوت مانگتا ہے تو اپنے موبائل فون سے ہیلپ لائن 1350 پر کال کریں ، انشاللہ وہ سرکاری کرپٹ ملازم اپنے انجام کو پہنچے گا ۔
ان حرام کھانے والوں کا اگلا جہان تو ویسے بھی نہیں ہے ، انشاللہ اس جہاں میں بھی حکومت پنجاب نے ان کا گھیرہ تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن لوگوں نے رشوت مانگ مانگ کر غریب کا جینا تنگ کیا ہوا ہے اس کی نشاندہی ضرور کریں تاکہ حکومت ان کو انجام تک پہنچا سکے ۔

26/08/2026

بانی جھنگ ڈویژن بناو تحریک ڈاکٹر شیر بہادر نول کا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی کے شرکاء سے خطاب

اہلیان اسلام کو آمد رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  مبارک ہو ۔۔۔۔۔ 295C ہماری ریڈ لائن  ۔۔۔۔۔۔
26/08/2026

اہلیان اسلام کو آمد رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو ۔۔۔۔۔ 295C ہماری ریڈ لائن ۔۔۔۔۔۔

23/08/2026
جھنگ کی ترقی کیلیے جھنگ کے تمام شہریوں کو سیاسی وابستگیاں سائیڈ پر رکھ کر یکجا ہو کر بولنا چاہیے یونیورسٹی آف جھنگ بن گئ...
23/08/2026

جھنگ کی ترقی کیلیے جھنگ کے تمام شہریوں کو سیاسی وابستگیاں سائیڈ پر رکھ کر یکجا ہو کر بولنا چاہیے یونیورسٹی آف جھنگ بن گئی ،ٹرین چل گئی، اب انشاءاللہ میڈیکل کالج کیلیے بھی سب ملکر زور لگائیں ۔۔۔۔

اہلیان وطن کو جشن آزادی مبارک اس موقع پر اہلیان جھنگ جھنگ ڈویژن کا درینہ مطالبہ بھی ساتھ ساتھ بلند کریں تاکہ یہ جشن آزاد...
13/08/2026

اہلیان وطن کو جشن آزادی مبارک اس موقع پر اہلیان جھنگ جھنگ ڈویژن کا درینہ مطالبہ بھی ساتھ ساتھ بلند کریں تاکہ یہ جشن آزادی کا اہلیان جھنگ کو صحیح معنوں میں فایدہ حاصل ہو سکے ۔۔۔۔۔
رجسٹریشن کیلیے نام پتہ تعلیم لکھ کر میسج کریں 03136174393

04/08/2026

جھنگ ٹرین کی بحالی اور جھنگ کے مداری
،لوٹے سیاستدانوں کی کہانیاں اور حقیقت کیا ہے جانیں اس مختصر ویڈیو میں ۔۔۔۔۔۔۔ میڈیکل کالج تو بنوا نا سکے ٹرین پر جھوٹا کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش

اللہ بانی جھنگ ڈویژن بناو تحریک ڈاکٹر شیر بہادر نول کو نظر بد سے بچائے اور مزید عزتوں سے نوازے آمین
26/07/2026

اللہ بانی جھنگ ڈویژن بناو تحریک ڈاکٹر شیر بہادر نول کو نظر بد سے بچائے اور مزید عزتوں سے نوازے آمین

جھنگ میڈیکل کالج تو نا بن سکا البتہ میانوالی والے منظور کرانے میں کامیاب ہو گئے نا اہل جھنگ نون لیگی سیاستدانوں نے کچھ م...
26/07/2026

جھنگ میڈیکل کالج تو نا بن سکا البتہ میانوالی والے منظور کرانے میں کامیاب ہو گئے
نا اہل جھنگ نون لیگی سیاستدانوں نے کچھ ماہ پہلے جھوٹے پراپیگنڈے کر کے شہرت اور گالیاں تو حاصل کر لی لیکن میڈیکل کالج پر پریکٹیکلی کام زیرو ہے جو کہ لمحہ فکریہ ہے
Pmln Qaim Bharwana Umar Daraz Nahra Jhang MC Jhang Maryam Nawaz Sharif Hafiz Khalid Mehmood Jhangvi

Address

Jhang Sadar
35200

Telephone

+923136174393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Division Banao Tehreek' Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jhang Division Banao Tehreek' Official:

Shortcuts

Share