Pti jhang social media tigers

Pti jhang social media tigers This is official page of Pti tigers Jhang. we believe in to highlight real issues of Jhang.

our mission is to awear our people from all government policies .we follow the vision of great Imran khan.

ایڈوکیٹ وقار احمد کھوکھر کو صدر انصاف لائرز فارم ضلع جھنگ مقرر  کر دیا گیا ۔ تمام نو منتخب  عہدے داران کو ڈھیروں مبارکبا...
08/07/2025

ایڈوکیٹ وقار احمد کھوکھر کو صدر انصاف لائرز فارم ضلع جھنگ مقرر کر دیا گیا ۔ تمام نو منتخب عہدے داران کو ڈھیروں مبارکباد ۔

11/09/2024

*_🇧🇫‏سب عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اِن میں سے کوئی بھی آپکو ڈرا ہوّا نظر نہیں آئے گا کبھی۔_*

🌹🇵🇰🇧🇫

11/09/2024

جھنگ کا کپتان بھی ڈٹ گیا ۔زندہ باد
"چھوڑو ہر چیز۔۔
جو خان کہے وہ حق ہے۔۔ باقی سب بک بک ہے"۔🔥❤️😍

11/09/2024

جھنگ کی عوام کےلیے شیخ وقاص اکرم کا عدالت پیشی پر اہم پیغام

صدر انصاف یوتھ ونگ پی پی 129 رانا تصور علی سے باہمی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پی پی 129 محمد حسین گوہر م...
21/08/2024

صدر انصاف یوتھ ونگ پی پی 129 رانا تصور علی سے باہمی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پی پی 129 محمد حسین گوہر مہے نے گورننگ باڈی UC _53 اللہ یار جوتہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
محمد اختر کو صدر انصاف یوتھ ونگ UC _53 اللہ یار جوتہ جبکہ محمد یاسین حیدر کو جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے
تمام منتخب گورننگ باڈی کو مبارکباد ،اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد

20/08/2024

ہم اپنے بھاٸی فیضان ملک کی غیر قانونی گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں

فسطائیت اور بربریت کی بدترین مثال ملک فیضان  ضلعی  سیکرٹری اطلاعات جھنگ پی ٹی آئی  کو اغوا  کرلیا گیا۔ اس اغوا کی شدید ا...
20/08/2024

فسطائیت اور بربریت کی بدترین مثال
ملک فیضان ضلعی سیکرٹری اطلاعات جھنگ پی ٹی آئی کو اغوا کرلیا گیا۔ اس اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے- فیضان کو فوری بازیاب کیا جائے۔

> *_🚨‏اہم ترین_*صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی رہا ہو کر اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے_پاکستان تحریک انصاف کی ممبر...
21/05/2024

> *_🚨‏اہم ترین_*
صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی رہا ہو کر اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے_
پاکستان تحریک انصاف کی ممبر صوبائی اسمبلی ' محترمہ باسمہ ریاض چوہدری ' کی پرویز الٰہی کو رہا ہونے کے بعد انکی رہائش گاہ پہ ملاقات ۔

بیشرم اتنے ہیں کہ ہیجڑوں سے حملہ کروایا ہے انکے گرنے کی کوئی حد نہیں رہی
21/05/2024

بیشرم اتنے ہیں کہ ہیجڑوں سے حملہ کروایا ہے

انکے گرنے کی کوئی حد نہیں رہی

17/05/2024

‏جھنگ کے کپتان رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا اپنے کپتان عمران خان کا عوام کے نام اہم پیغام

چیرمین عمران خان
17/05/2024

چیرمین عمران خان

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923457623541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti jhang social media tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share