Tehreek E Jawanan Pakistan,Kashmir Jhang

Tehreek E Jawanan Pakistan,Kashmir Jhang TJP Pakistan Political Party His aim to provide Pepole Justice Humanity and Empoler

‏🇵🇰اسلام آباد: شکریہ افواج پاکستان جس نے نریندر مودی کو سرنڈر مودی میں تبدیل کر دیا۔ محمد عبداللہ حمید گل‏Islamabad: Tha...
16/05/2025

‏🇵🇰اسلام آباد: شکریہ افواج پاکستان جس نے نریندر مودی کو سرنڈر مودی میں تبدیل کر دیا۔ محمد عبداللہ حمید گل
‏Islamabad: Thank you Pakistan Armed Forces for turning Narendr Modi into Surrender Modi.
‏ ⁦‪ ‬⁩
‏ ⁧‫ ‬⁩

تحریک جوانان پاکستان جھنگ کی پوری ٹیم کی طرف سے چوہدری گلزار ڈھلوں  کو تحریک جوانان پاکستان کے صوبائی صدر پنجاب بننے پر ...
14/05/2025

تحریک جوانان پاکستان جھنگ کی پوری ٹیم کی طرف سے چوہدری گلزار ڈھلوں کو تحریک جوانان پاکستان کے صوبائی صدر پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

تحریک جوانان پاکستان جھنگ

14/05/2025
افواج پاکستان کی جانب سے  بھارتی جارحیت کا منہ  توڑ جواب دینے پر تحریک جوانان جھنگ کی طرف سے جشن فتح مبین کا اہتمام کیا ...
13/05/2025

افواج پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر تحریک جوانان جھنگ کی طرف سے جشن فتح مبین کا اہتمام کیا گیا شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گی افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلے ریلی بھی نکالی گئی جس میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek E Jawanan Pakistan,Kashmir Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share