Jamaat e Islami District Khushab

Jamaat e Islami District Khushab جماعت اسلامی ضلع خوشاب کا آفیشل پیج۔

عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں حکمرانوں کو اپنی عیاشیاں ختم کرنا ہونگی۔حافظ فدا الرحمان امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب
02/06/2026

عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں حکمرانوں کو اپنی عیاشیاں ختم کرنا ہونگی۔
حافظ فدا الرحمان
امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب

عوامی مطالبہشوگر ملز پھاٹک تا شوگر ملز جوہرآباد سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام کو مشکلات کا سامناشوگر سیس پروگرام سے سڑک کی ا...
01/06/2026

عوامی مطالبہ
شوگر ملز پھاٹک تا شوگر ملز جوہرآباد سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام کو مشکلات کا سامنا
شوگر سیس پروگرام سے سڑک کی ازسرنو تعمیر کی جائے اور اس کو دو رویہ کیا جائے۔

30/05/2026

پٹرول 122 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی ضرورت ہے، حافظ نعیم

*جوہرآباد،  51.MB میں معززین علاقہ کا حافظ تنویر حسین ایڈووکیٹ کی میزبانی میں عوامی جرگہ بعنوان ہمارے مسائل اور ان کا حل...
29/05/2026

*جوہرآباد، 51.MB میں معززین علاقہ کا حافظ تنویر حسین ایڈووکیٹ کی میزبانی میں عوامی جرگہ بعنوان ہمارے مسائل اور ان کا حل !*
جس میں ملک عبدالرحمان اعوان ، نمبردار سید شہباز شاہ، سابق کونسلر ملک انور علی ، سید جاوید شاہ ، چوہدری شریف جٹ ، ڈاکٹر محمد بوٹا، سید اسد شاہ ، ملک شمس ، سید تصدق شاہ ، تنصر خان بلوچ ، سید عصمت شاہ ، ملک جاوید ، شیخ تاج محمد ، شیخ نیک محمد ، عبدالمجید جٹ ، عزیز جٹ ، نصراللہ جٹ ، حافظ مجاہد علی ، ملک عادل بشیر ، اسد بھٹی ، ملک امجد علی ، محمد توقیر ، خان محمد ، صوبیدار حمید، ابوبکر کھچی سمیت دیگر شریک تھے۔
دیگر چکوک سے چوہدری حق نواز کشمیری، نواز سنگھا، طارق میو ، ابراہیم شاہ ، عبداللہ جٹ ، حماد جٹ ، فوجی نیاز ، آصف رفیق ، عمران خان سمیت دیگر شریک تھے۔
اس دوران جملہ معززین نے اظہار خیال کیا، مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے مشترکہ کاوشوں پر زور دیا گیا۔
سب کا کہنا تھا کہ ہمیں انفرادی مفادات کی بجائے اجتماعی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ مزید یہ کہ ایسے شعوری سیمینارز کا اہتمام تسلسل کے ساتھ ہوتے رہنا چاہیے۔
بعدازاں معززین کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

چک نمر 51 MB کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ حافظ تنویر حسین ایڈووکیٹروزنامہ دعوت عمل سرگودھا
29/05/2026

چک نمر 51 MB کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ حافظ تنویر حسین ایڈووکیٹ
روزنامہ دعوت عمل سرگودھا

28/05/2026

میاں مقصود احمد مرحوم کی پر سوز آواز
مولانا مودودی امیر جماعت اسلامی پاکستان
کے اعزاز میں شورش کاشمیری کی نظم

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
26/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو

جوہرآباد گلیوں میں ابلتے گٹر، ٹوٹی سڑکیں بتا رہی ہیں یہ لاوارث شہر ہے۔حافظ فدا الرحمان امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب
26/05/2026

جوہرآباد گلیوں میں ابلتے گٹر، ٹوٹی سڑکیں بتا رہی ہیں یہ لاوارث شہر ہے۔
حافظ فدا الرحمان امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب

26/05/2026

Address

180 N Type Block No 1
Jauharabad
41200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami District Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share