Shahzad Aslam

Shahzad Aslam Political Worker

یہ دو خبریں ہیں ملا کر پڑھیں تاکہ پنجاب کی ترقی کا اندازہ ہو
17/07/2026

یہ دو خبریں ہیں ملا کر پڑھیں تاکہ پنجاب کی ترقی کا اندازہ ہو

14/07/2026

اگر کوئی ووٹ مانگے آئے تو اسے کیا کہنا ہے مریم نواز نے بتا دیا

13/07/2026

یہ فیصل آباد روڈ جہاں جڑانوالہ انتظامی نااہلی ہر روز شہریوں کا امتحان لے رہی ہے۔ اچھی بھلی سڑک اکھاڑ کر مہینوں سے کھنڈر کا منظر پیش کیا جا رہا ہے۔ معمولی بارش اسے دلدل اور جوہڑ میں بدل دیتی ہے، شہری خوار ہوتے ہیں۔ اگر فوٹو سیشن اور نمائشی دوروں سے فرصت مل جائے تو براہِ کرم عملی کارکردگی بھی دکھائیں، ادھورا منصوبہ مکمل کریں اور عوام کو اس مسلسل اذیت سے نجات دلائیں۔
Municipal Committee Jaranwala Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Complaint Cell Govt of Punjab Punjab Municipal Development Fund Company (PMDFC)

۔

۔

۔

جڑانوالہ
#ترازو
#جڑانوالہ #روڈ Municipal Committee Jaranwala Chief Minister Complaint Cell Maryam Nawaz Sharif Punjab Municipal Development Fund Company (PMDFC)

عوام کب تک ظلم سہتے رہیں گے؟۔۔۔جڑانوالہ                                      #ترازو         #جڑانوالہ  #عوام  #مظلوم  #ظ...
09/07/2026

عوام کب تک ظلم سہتے رہیں گے؟

۔

۔

۔

جڑانوالہ
#ترازو
#جڑانوالہ #عوام #مظلوم #ظالم #حکومت جڑانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ

08/07/2026

میاں شہباز زندہ باد کے نعرے لگا لگا کر اپنے گلے پھاڑ دئیے تھے اور اب خود مر رہے ہیں، لاہور میں ن لیگی ووٹر کی گفتگو

۔

۔

۔

ب
#ترازو
#جڑانوالہ #وٹر جڑانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ

سندھ ہو، پنجاب، بلوچستان ہو یا خیبر پختونخوا، ہر طرف ایک ہی کھیل دکھائی دیتا ہے؛ اقتدار، مفادات اور مراعات۔ عوام مہنگائی...
07/07/2026

سندھ ہو، پنجاب، بلوچستان ہو یا خیبر پختونخوا، ہر طرف ایک ہی کھیل دکھائی دیتا ہے؛ اقتدار، مفادات اور مراعات۔ عوام مہنگائی، بے روزگاری اور بنیادی مسائل میں پس رہے ہیں، مگر حکمرانوں کا "کھاؤ، پیؤ اور مزے کرو" پروگرام بدستور جاری ہے۔

06/07/2026

اٹھو اور ٹور ڈالو ہاتھ ہر اہل اذیت کا.



ب
#ترازو
#جڑانوالہ جڑانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن جڑانوالہ میں ناکام؟لاوارث جڑانوالہ میں آوارہ کتوں کی یلغار نے انتظامیہ کی کارکردگی پر ...
05/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن جڑانوالہ میں ناکام؟

لاوارث جڑانوالہ میں آوارہ کتوں کی یلغار نے انتظامیہ کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مبینہ اطلاعات کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران کتوں کے کاٹنے کے تقریباً 300 واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں، مگر جڑانوالہ انتظامیہ مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ شہری خوف و ہراس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ گلیاں اور بازار آوارہ کتوں کی آماجگاہ بن چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے محفوظ اور مثالی پنجاب کے ویژن کے برعکس جڑانوالہ میں صورتحال تشویشناک نظر آ رہی ہے۔ عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ فوری ہنگامی بنیادوں پر آپریشن کیا جائے، غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور شہریوں کو اس خطرناک صورتحال سے نجات دلائی جائے۔
Municipal Committee Jaranwala Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Complaint Cell Deputy Commissioner Faisalabad Health Department Punjab Commissioner Faisalabad Govt of Punjab

۔

۔

۔

۔
جڑانوالہ
#ترازو
#جڑانوالہ #جانور #زہر جڑانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ
Municipal Committee Jaranwala Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Faisalabad Commissioner Faisalabad Jaranwala Stories Chief Minister Complaint Cell

03/07/2026

یومِ عاشورہ پر سڑک بند کرنے کے لیے لگائی گئی خاردار تار تاحال سڑک پر بچھی شہریوں کے لیے موت کا جال بنی ہوئی ہے۔ تار سے لگے بلیڈ راہگیروں کو زخمی کر رہے ہیں، مگر متعلقہ انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
لوکیش نزد العزیز بیکری چوک
Municipal Committee Jaranwala

۔

۔

جڑانوالہ
#ترازو
#جڑانوالہ #محرم #روڈ #تار Municipal Committee Jaranwala

03/07/2026

*پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومتِ پاکستان نے پاسپورٹ کے اجرا کا نظام مزید آسان، تیز اور جدید بنا دیا گیا حمزہ نصیر غازی نمائندہ سپیشل ٹی وی جڑانوالہ*

۔

۔

۔

جڑانوالہ
#ترازو
#جڑانوالہ #پاسپورٹ جڑانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ

Address

Jaranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share