Master G

Master G میں تو خود کو بدل رہا ہوں میری دنیا میرے ساتھ ہی بدل جائ?

اسلام علیکم!
ہم لوگ وقتی طور پر لطیفے اور کہانیاں سن کر اپنی پریشانیا ں بھول جا تے ہیں۔اور جب وہ لطیفے ختم ہوتے ہیں تو زندگی کی پریشانیاں اور مشکلات پھر سے گھیر لیتی ہیں۔
میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ کوئی تو ایسا طریقہ ہوگا کہ ہم ہمیشہ پر سکون رہیں ۔زندگی کی ہر پریشانی سے بچنے کی لیئے ہمیں لطیفوں اور کہانیوں کے ذرائع نہ تلاش کر نے پڑیں۔ہمیں زندگی کی اتنی سمجھ ضرور ہونی چاہیئے کہ ہم ہر مسلئے کا حل فوراََ

نکال سکیں۔۔
یہ گروپ میں نے اسی مقصد کے لیئے بنا یا ہے کہ آپ لوگوں کو ایسا پلیٹ فا رم مل سکے جہاں زندگی کا سبق سیکھ سکھیں جو افسوس کے ساتھ کسی ادارے میں نہیں پڑھایا جا رہا ہے۔
شکریہ!
نوٹ: اس گروپ کے ساتھ اپ میرا youtube چینل بھی سبسکرائب کر سکتے ہیں جہاں ہو سکتا کوئی ایک کام کی بات مل جائے جو اپ کو زندگی گزارنا نہیں بلکہ جینا سکھا دے۔۔ چینل کا لنک :https://www.youtube.com/channel/UCYcDFFriZEgf_SYr9_U4ViA گروپ کا لنک: https://www.facebook.com/groups/mkthoughts/

Address

Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Master G:

Share