Jamaat-e-Islami PP 101

Jamaat-e-Islami PP 101 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-e-Islami PP 101, Political organisation, Canal Road, Jaranwala.

23/05/2026
22/05/2026

بکنگ جاری ہے

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر   مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافے کے خلاف جماعت اسلام...
22/05/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافے کے خلاف جماعت اسلامی جڑانوالہ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس سے امیر جماعت اسلامی تحصیل جڑانوالہ ڈاکٹر سعید احمد نائب قیم صوبہ حافظ باسم سعید صدر الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ راناعتیق الرحمن ایڈووکیٹ امیر زون زاہد حسین اور قیم زون ملک ابوبکر نے خطاب کیا

 #بنوقابل  #جڑانوالہطلباء سے (مسلمان کا مقصد حیات)کے موضوع پر گفتگو
16/05/2026

#بنوقابل #جڑانوالہ
طلباء سے (مسلمان کا مقصد حیات)
کے موضوع پر گفتگو

جماعت اسلامی زون جڑانوالہ کااجتماع ارکان امیر ضلع ڈاکٹر سعید احمد صاحب کی  خصوصی شرکت امیر زون زاھد حسین قیم زون ملک ابو...
16/05/2026

جماعت اسلامی زون جڑانوالہ کااجتماع ارکان
امیر ضلع ڈاکٹر سعید احمد صاحب کی خصوصی شرکت
امیر زون زاھد حسین قیم زون ملک ابوبکر نائب امیر زون علی رضا نے ممبرشپ مہم اجتماعی قربانی اور چرم ہائے قربانی کےمتعلق پلا ننگ کی تفصیلات پیش کی

پہلے آئیے پہلے پائیے
13/05/2026

پہلے آئیے پہلے پائیے

Address

Canal Road
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami PP 101 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami PP 101:

Share