Rana Faisal Zulfiqar Ahmad

Rana Faisal Zulfiqar Ahmad Rana Faisal Khan PP-101

26/04/2024
      #منجانب
25/02/2024



#منجانب

10/02/2024

اہلیانِPP-101 کے تمام بھائیوں بزرگوں اور دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے ہمیں بھر پور سپورٹ کیا اور جنہوں نے سپورٹ کا وعدہ کیا تھا ان کا بھی بہت شکریہ جن دوستوں نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا ان تمام دوستوں کی محبتوں کا شکریہ۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے انشاءاللہ ہم نئے عظم کے ساتھ دوبارہ نکلیں گئے اور عوام کی خدمت کریں گئے تمام بھائیوں کے ایک بار پھر سے ہم شکر گزار ہیں.تمام دوست بزرگ خوش رہیں آباد رہیں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

*سیاست نہیں خدمت*
**منجانب
الیکشن ٹیم رانا فیصل خاں*
PP-101*

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌجمعہ مبارکانشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں کیک🎂پر مہر لگائیں اور فیصل خاں کو کامیاب ب...
01/02/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

جمعہ مبارک

انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں
کیک🎂پر مہر لگائیں اور فیصل خاں کو کامیاب بنائیں


29/01/2024

رانا فیصل ذوالفقار احمد انشاءاللّہ ایم پی اے PP 101 انتخابی نشان کیک ۔

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌالیکشن کمپین 119 چک میں شاہد گجرصاحب،مظہر اعوان صاحب،بشارت گجر صاحب نے عظیم الشان کا...
29/01/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الیکشن کمپین
119 چک میں شاہد گجرصاحب،مظہر اعوان صاحب،بشارت گجر صاحب نے عظیم الشان کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا اور ساتھیوں سمیت بھرپور حمایت اور الیکشن کمپین چلانے کا اعلان کیا۔
اہلیانِ 119 چک کی محبتوں کا شکریہ۔
انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں
کیک🎂پر مہر لگائیں اور فیصل خاں کو کامیاب بنائیں


نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌالیکشن کمپین سٹی جڑانوالہ  کی مختلف وارڈز میں فیصل خاں صاحب کی ٹیم ڈور ٹو ڈور کمپین ...
29/01/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الیکشن کمپین
سٹی جڑانوالہ کی مختلف وارڈز میں فیصل خاں صاحب کی ٹیم ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے۔
انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں
اہلیانِ جڑانوالہ کی محبتوں کا شکریہ
کیک 🎂 پر مہر لگائیں اور فیصل خاں کو کامیاب کرائیں
سیاست_نہیں_خدمت #

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌالیکشن کمپین 21 چک ستیانہ روڈ میں میاں مزمل صاحب قاری بوٹا صاحب میاں شہزاد صاحب اور ...
29/01/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الیکشن کمپین
21 چک ستیانہ روڈ میں میاں مزمل صاحب قاری بوٹا صاحب میاں شہزاد صاحب اور میاں حمزہ صاحب نے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا اور ساتھیوں سمیت بھرپور حمایت اور الیکشن کمپین چلانے کا اعلان کیا۔
اہلیانِ 21 چک ستیانہ روڈ کی محبتوں کا شکریہ۔
انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں
کیک🎂پر مہر لگائیں اور فیصل خاں کو کامیاب بنائیں


نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌالیکشن کمپین 128 چک میں ملک عبدلرحمن اور گلفام صاحب نے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا اور...
29/01/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الیکشن کمپین
128 چک میں ملک عبدلرحمن اور گلفام صاحب نے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا اور ساتھیوں سمیت بھرپور حمایت اور الیکشن کمپین چلانے کا اعلان کیا۔
اہلیانِ 128 چک کی محبتوں کا شکریہ۔
انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں
کیک🎂پر مہر لگائیں اور فیصل خاں کو کامیاب بنائیں


نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌالیکشن کمپین  24 چک میں ڈور ٹو ڈور کمپین انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں اہلیانِ 24 ...
29/01/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الیکشن کمپین
24 چک میں ڈور ٹو ڈور کمپین
انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں
اہلیانِ 24 چک اور رانا حسنین صاحب کی محبتوں کا شکریہ
کیک 🎂 پر مہر لگائیں اور فیصل خاں کو کامیاب کرائیں
سیاست_نہیں_خدمت #

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌالیکشن کمپین  23 چک میں ڈور ٹو ڈور کمپین انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں اہلیانِ 23 ...
29/01/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الیکشن کمپین
23 چک میں ڈور ٹو ڈور کمپین
انشاللہ۔MPA PP101 رانا فیصل خاں
اہلیانِ 23 چک کی محبتوں کا شکریہ
کیک 🎂 پر مہر لگائیں اور فیصل خاں کو کامیاب کرائیں
سیاست_نہیں_خدمت #

Address

Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Faisal Zulfiqar Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share