AKS Roghani

AKS Roghani social worker

07/03/2026

پیٹرول بجلی جب مہنگا ہوتا ہے سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے۔

موسم بہار یہ سردی کے بعد اور گرمی سے پہلے کا خوشگوار موسم ہے، جس میں پھول کھلتے ہیں، درختوں پر نئے پتے آتے ہیں اور موسم ...
03/03/2026

موسم بہار
یہ سردی کے بعد اور گرمی سے پہلے کا خوشگوار موسم ہے، جس میں پھول کھلتے ہیں، درختوں پر نئے پتے آتے ہیں اور موسم انتہائی معتدل اور دلکش ہوتا ہے ۔ یہ موسم زندگی تازگی اور رنگوں کی علامت سمجھا جاتا ہے
ہمارے علاقے میں ابھی یہ موسم ہے🥀

27/02/2026

At morning time our village is looking like a jannah beautiful flowers greeny garden🏡

23/02/2026

اوچ 🥀
آبادی اور رقبے کے لحاظ سے لوئر دیر میں اوچ پہلے نمبر پر آتے ہے
یہ بہت خوبصورت علاقہ ہے 🥀🍁
اور موسم بہار میں تو لوگ گومنے نکل جاتے ہیں کیونکہ یہاں کا موسم بہت اچھا ہوتا ہے اور یہاں پر شفتالو کا باغات بہت زیادہ ہے تو اس موسم میں سب باغوں میں پھول ہوتے ہیں 💐

18/02/2026
09/02/2026

Aaa bro, feeling super hyped yaar! 😊 Alhamdulillah, پہلا انکم آ گیا ہے! 🤑
ابھی تو سوچ رہا ہوں کچھ investment کروں گا, کچھ بچا لوں گا, اور کچھ سے treat بھی کروں گا 😁 friends ko party بھی دینی ہے 🎉!
تم بتاؤ, تمہاری زندگی میں ایسا پہلا تجربہ کب ہوا تھا? 😄

Address

Kpk Lower Dir Ouch East

18750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKS Roghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share