Altaf Afridi Pti

Altaf Afridi Pti | Politician | Leading Insaf Youth Wing khyber | PTI Khyber | IYW | Leader Imran khan | Justice | Knowledge | Tolerance | Humanity | Social Doc |

*تیری طلب کی حد نے ایسا جنون بخشا *ہم خود کو کھو بیٹھے تجھے یاد کرتے کرتے*💔
06/11/2024

*تیری طلب کی حد نے ایسا جنون بخشا
*ہم خود کو کھو بیٹھے تجھے یاد کرتے کرتے*💔

پریس ریلیز انصاف یوتھ ونگ خیبر اور جمرود کا اہم میٹینگ جمرود سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں انصاف یو...
03/11/2024

پریس ریلیز
انصاف یوتھ ونگ خیبر اور جمرود کا اہم میٹینگ جمرود سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے شرکت کی ۔
میٹنگ میں عمران خان کی رہائی کیلئے 9 نومبر صوابی جلسے میں بھرپور شرکت کرنے کا عزم کیا گیا اور فائنل کال کیلئے تیاریوں اور موبلائزیشن پر غور کیا گیا ۔
میٹنگ میں ضلع خیبر کے پارٹی صورتحال اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ،
پی کے 70 کے ایم پی اے سہیل آفریدی کی تحصیل جمرود کے ساتھ زیادتی اور ناانصافی پر گہرے تشویش کا اظہار کیا گیا۔
منتخب نمائندوں کی کارکردگی کی وجہ سے ضلع خیبر اور خاص کر تحصیل جمرود میں پارٹی کی کمزور پوزیشن پر بھی گہرے تشویش کا اظہار کیا گیا ۔۔
عمران خان کی رہائی کیلئے لیڈرشپ کی فائنل کال پر ہمہ وقت تیار رہنے پر بھی مشاورت ہوئی اور آخر میں عمران خان کی تحفظ ، سلامتی اور رہائی کیلئے دعا کی گئی۔۔

02/11/2024

فاٸروال 40 ارب
پی آٸی اے 10 ارب
👏

19/10/2024

‏عمران خان نے واضح کہا ہے اگر ترمیم زبردستی منظور کروانے کی کوشش کی گئی تو پھر فیصلہ سڑکوں پے ہوگا
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

06/10/2024

وائی فائی پاسورڈ
ناظم الدین روڈ سٹریٹ نمبر 53
hasNain786

حاجی اقتدار آفریدی کوکی خیل قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، جنہوں نے تیراہ راجگال کے متاثرین کی خدمت میں اپنی جان، مال اور وقت کی...
27/09/2024

حاجی اقتدار آفریدی کوکی خیل قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، جنہوں نے تیراہ راجگال کے متاثرین کی خدمت میں اپنی جان، مال اور وقت کی قربانی دی۔ 14 اگست کی رات، جب لوگ خوف کی وجہ سے گھروں میں محصور تھے، حاجی اقتدار آفریدی نے بے خوف ہو کر دھرنے میں پہنچ کر اپنے عزم کا ثبوت دیا۔ اپنی الیکشن مہم کو پس پشت ڈال کر، انہوں نے تمام توجہ دھرنے پر مرکوز رکھی اور ہر ممکن مالی و انتظامی مدد فراہم کی۔

ملٹری اور سول قیادت کے ساتھ مذاکرات ہوں یا دھرنے کے لئے مالی وسائل کی فراہمی، حاجی اقتدار آفریدی نے ہمیشہ سب سے آگے بڑھ کر قوم کی خدمت کی ہے۔ ان کی یہ بے لوث کوششیں اور قربانیاں کوکی خیل قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

کوکی خیل قوم حاجی اقتدار آفریدی کے احسان مند ہیں اور انہیں دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ کی یہ جدوجہد ہماری نسلوں کے لئے مثال بنے گی، اور ہم سب آپ کے جذبہ خدمت اور قائدانہ کردار کے معترف رہیں گے۔

سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی بازار میں مکمل مال مویشی منڈی...
24/09/2024

سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔
آج میرعلی بازار میں مکمل مال مویشی منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟
باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے😭😭

‏‎خان کا پیغام 🚨پوری قوم کو کہتا ہوں آزادی بچانے کےلئے سٹریٹ مومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا ۔ ہماری تحریک جمہوریت کے لئے جہاد ہ...
12/09/2024

‏‎خان کا پیغام 🚨
پوری قوم کو کہتا ہوں آزادی بچانے کےلئے سٹریٹ مومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا ۔ ہماری تحریک جمہوریت کے لئے جہاد ہے۔
عدلیہ سے کہتا ہوں قانون کی حکمرانی کے لئے کھڑے ہوں

انصاف یوتھ ونگ خیبر ✌️
11/09/2024

انصاف یوتھ ونگ خیبر ✌️

Address

Jamrud

Telephone

+923326665252

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Altaf Afridi Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Altaf Afridi Pti:

Share