20/03/2026
یوتھ افیئرز خیبر کی جانب سے ضلع خیبر کے تمام باسیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، کامیابیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ پرمسرت موقع آپ کے لیے امن، خوشحالی اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔
🌸 عید مبارک 🌸