22/08/2024
پنجاب میں لوگوں کو ریلیف پہ ریلیف، اور پختونخوا والے چلو چلو صوابی چلو, چلو چلو یکہ غنڈ چلو, چلو چلو اسلام آبادچلو, چلو چلو ڈی چوک چلو، ا سے بہتر ہے عوام پر ایٹم بم پھینکھو اور نعرہ لگاٶ چلو چلو جہنم چلو۔ بس چلتے ہی رہو، نہ ہسپتالوں کی فکر نہ سڑکوں سے کوٸی سروکار، نہ عوام کے لٸے روزگار کے مواقع، نہ بجلی اور گیس کی فکر