TEEM Bilawal

TEEM Bilawal “This is an unofficial supporters’ page.”

آج درجنوں بچے جل کر مر گئے مگر یہ بیشرم کہاں مر گیا ہے؟کب استعفی دیگا؟
27/08/2026

آج درجنوں بچے جل کر مر گئے مگر یہ بیشرم کہاں مر گیا ہے؟
کب استعفی دیگا؟

10/08/2026

President Asif Ali Zardari being seen off at Lahore Airport by Acting Governor Punjab Malik Muhammad Ahmad Khan and Federal Minister for Interior and Narcotics Control Mohsin Naqvi.

08/08/2026

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے مستقبل کا ہر فیصلہ خود کریں، تو اپنے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے لیے 10 اگست کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب کریں۔

کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیر کے عوام ہی کر سکتے ہیں۔
فیصلہ ضمیر کا، ووٹ بینظیر کا
10 اگست کو نکلیں اور اپنا مستقبل بدلیں۔
جئے بھٹو!

08/08/2026
07/08/2026

“جنتِ بینظیر”صرف خوبصورت پہاڑوں کانام نہیں، بلکہ بااختیار عوام کاخواب ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیاکہ کشمیرکےعوام کو صرف وعدےنہیں،بلکہ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اورحقِ روزگارچاہیے
10اگست کوتیر پرمہر لگائیں اپنے حقوق،اختیار اور روشن مستقبل کے لیے

‏‪ ‬

07/08/2026

مسلم لیگ ن والے خود کو شیر کہتے ہیں اصل میں تو یہ اقتدار کے بھوکے ہیں۔ ابھی تو آدھے سے زیادہ انتخابات باقی ہیں دس اگست کو ان کو لگ پتا جائے گا۔ ان کو لگ رہا ہے مظفرآباد میں ان کی حکومت آنے والی ہے اصل میں اسلام آباد کی حکومت بھی خطرے میں ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب


انڈیا کواور انڈیا کے حامیوں میرا چیئرمین نہیں بھاتا اچھا بھاڑ میں جائیں
05/08/2026

انڈیا کواور انڈیا کے حامیوں میرا چیئرمین نہیں بھاتا
اچھا بھاڑ میں جائیں

03/08/2026

پونچھ والوں! میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام، ضلع باغ میں جلسے کا اعلان

یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے، یہ دھاندلی الیکشن تھے، یہ گولی الیکشن تھے، یہ قاتل الیکشن تھے، یہ خونی الیکشن تھے۔
اس سب کے باوجود آپ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نو انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے۔
میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں آپ سے چوری کی گئی ہیں، وہ انشاء اللہ تعالیٰ میں آپ کو دلواؤں گا۔
آپ نے چار اگست کو باذل نقوی اور جاوید ایوب کو مظفرآباد سے جتوانا ہے اور مسلم لیگ ن کی سازش ناکام کرنا ہے۔
10اگست کو پونچھ کی باری ہے، میں پونچھ آرہا ہوں، میں انشاء اللہ تعالیٰ باغ میں جلسہ کروں گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور ہم کبھی میدان نہیں چھوڑتے، آپ اپنی تیاری کریں

03/08/2026

BBZ Media Cell

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TEEM Bilawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share