Pakistan peoples party U/C Kot janu

Pakistan peoples party U/C Kot janu جئے بھٹو جئے بلاول

02/04/2023
01/04/2023

جیو بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے دوبار رکن پنجاب اسمبلی رہنے والی جہلم کی سیاسی شخصیت چوہد...
31/03/2023

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے دوبار رکن پنجاب اسمبلی رہنے والی جہلم کی سیاسی شخصیت چوہدری نذر حسین گوندل کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نذر حسین گوندل کی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت

اسلام آباد: سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نذر حسین گوندل کے ہمراہ چوہدری محمد اصغر گوندل، بلال نذر گوندل، تصور عباس پھپھرا سمیت پورے گروپ کی پی پی پی میں شمولیت

اسلام آباد: سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نذر حسین گوندل نے پی پی پی رہنما پیر سید امیر حمزہ کرمانی کی معیت میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جہلم سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے سیاسی زعماؤں کو خوش آمدید کہا

لاڑکانہ : 31/03/2023پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین و وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کی طرف سے افطار ڈنر کا اھتمام ج...
31/03/2023

لاڑکانہ : 31/03/2023

پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین و وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کی طرف سے

افطار ڈنر کا اھتمام جناح باغ چوک نیئر گرلس کالیج روڈ پر کیا گیا تھا

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری

محترم جمیل احمد سومرو صاحب

أئے ہوئے پارٹی عہدیداران کارکنان لاڑکانہ کے سول سوسائٹی صحافی برادری تاجر برادری پیپلز پیرا میڈیکل کے عہدیداران کا شکریہ ادا کیا

اور درگاہ سید قائم شاہ بخاری کی مزار پر چادر چاڑھی اور پارٹی قیادت کے لیئے اس ملک کے لیئے دعا کی

اس افطار ڈنر میں پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ اور ضلع لاڑکانہ کے کے عہدیداران تحصیل لاڑکانہ رتودیرو ڈوکری نئون ڈیرو کے عہدیداران

ایکس ضلع لاڑکانہ اور سٹی لاڑکانہ کے عہدیداران

یونین کمیٹی کے عہدیداران وارڈز کے عہدیداران ممبران ورکنگ کمیٹی

چیئرمین وائیس چیئرمین کائونسلرز

ایکس چیئرمین وائیس چیئرمین کائونسلرز سینئر کارکنان ھمدرد

لیڈیز ونگ سپاف یوتھ لیبر انجنیئرنگ فورم ڈاکٹرس فورم کلچرل ونگ منارٹی ونگ اور لاڑکانہ کے شھریون نے بڑی تعداد میں شرکت کی

جاری کردہ : شیرمحمد لغاری ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری 1 پی پی پی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ.

31/03/2023

اسلام آباد سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نذر گوندل اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
جیے بھٹو

Address

Jampur

Telephone

+923400637423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan peoples party U/C Kot janu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan peoples party U/C Kot janu:

Share