سچ کی آواز اعظم نال

سچ کی آواز اعظم نال Allah is the greatest

18/05/2026

میرے تمام فالوورز یعنی بھائی سب ستوں پی کر سوئے ہوئے ہیں نہ کوئی لائق کر رہے ہیں نا کمنٹ

17/05/2026

ڈیرہ غازیخان ٹالی والا قبرستان میں یہ معصوم بچہ نشہ کر رہا ہے کسی نے وڈیو بنا کر مجھے سینڈ کی ہے والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کا خود خیال کریں۔۔




17/05/2026

بیٹی ہمیشہ باپ کے سائیڈ ہوتی ہے

17/05/2026

Ya Allah har Muslim ka Naseeb main haj Krny ki tofeq ata farma Ameen

17/05/2026

Muhammad Azan Ali azam ABC اب پ
Sunaty howy

16/05/2026

میلسی کے علاقے فتح پور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ ایک ہی گھر سے ماں اور تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہونے پر فضا سوگوار ہوگئی۔
ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال خود موقع پر پہنچے، جبکہ فرانزک، سی آر او اور انوسٹی گیشن ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کے ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں اور جلد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲
#میلسی #وہاڑی

16/05/2026

ٹریفک پولیس

16/05/2026

پولیس کی مہربانیاں ایک شریف عورت کو منشیات ڈیلر بنا دیا
سچ یہ جھوٹ

16/05/2026

پٹھان زبردست قوم ہے دیکھیں ہر کوئی افتتاح کر رہا ہے فوٹو سیشن کے لیے ہاہاہا

16/05/2026

میرا پیارا بیٹا محمد اذان علی اعظم
love 💗💗💗💗💗💗💗

Address

Ligharywala
Jampur
33000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچ کی آواز اعظم نال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سچ کی آواز اعظم نال:

Share