Naveed Ali

Naveed Ali Building apps that matter
Powered by coffee & passion

He will never understand the Iranian people.
19/07/2026

He will never understand the Iranian people.

03/07/2026

لبنان کے شہید کمانڈروں کے اہل خانہ نے رہبر شہیدِ انقلاب کے ساتھ الوداعی دیدار کرتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کیا۔


03/07/2026

08/06/2026

تہران پر اسرائیلی بمباری کے دوران ایئر ڈیفنس سسٹم ایکٹو

08/06/2026

بریکنگ 🚨🚨🚨🚨
یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر میں اسرائیل پر بحری ناکہ بندی کا اعلان

08/06/2026

امریکا ایران پر حملے میں برابر کا شریک ہے
جنگ بندی ٹوٹنے کا اصل سبب امریکا ہے
جس نے اسرائیل کو لبنان پر حملوں سے نہ روکا
اب اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا
ایرانی وزارت خارجہ ترجمان

08/06/2026

ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی یہودی بستیوں میں کئی گھر تباہ ہوئے

08/06/2026

ایران نے اسرائیل پر میزائل داغنے کی نئی ویڈیو جاری کردی

08/06/2026

فلپائن میں خطرناک زلزلہ 🚨
فلپائن کے صوبے داواؤ اوکسیڈنٹل کے علاقے مالیٹا میں واقع مہایاہائے ایلیمنٹری اسکول آج 8 جون 2026 کو آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے سے شدید لرزش کا شکار ہوا۔ زلزلے کے جھٹکوں نے طلبہ اور اساتذہ میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جبکہ جنوبی فلپائن کے مختلف علاقوں میں عمارتوں کو نقصان اور سونامی کے انتباہات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

05/06/2026

War Game 👍

Address

Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share