12/09/2026
عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان کا عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حنیف شاہ آغا کی ہمشیرہ کی انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔