Village: Mari Warraichan, گاؤں ; ماڑی وڑائچاں

Village: Mari Warraichan,  گاؤں ; ماڑی وڑائچاں My Village My Destiny: ‘Mari Waraichan’’ is a Village of Gujrat’’ district of Punjab Province in Pakistan.

21/03/2026

Eid Mubarak 🌙✨
May this blessed occasion bring peace, happiness, and success to all.

AL AWWAL EDUCATION SYSTEM SCHOOL

جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دعا فرماتے: #حدیث‌شریف  #دعاء  #رجب  #رمضان  #الاول
12/01/2026

جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دعا فرماتے:
#حدیث‌شریف #دعاء #رجب #رمضان #الاول

12/01/2026

یا حیی یا قیوم برحمتک استغیث
#جمعةمباركة #حدیث

12/01/2026

Admissions are now open at AL AWWAL EDUCATION SYSTEM SCHOOLS for the upcoming academic session 2026–27.

📚 Classes Offered: Pre-Nursery to Grade 10
At AL AWWAL, we provide a balanced education that focuses on:

✔️ Concept-based academic learning
✔️ Discipline, character building & confidence
✔️ Qualified and dedicated teachers
✔️ A safe, well-organized, and supportive environment
✔️ Strong moral and Islamic values
We believe every child deserves an environment where learning, respect, and growth go hand in hand.

📌 Limited seats available
📞 For admissions details or campus visit, please contact us directly.
Follow us for school updates and activities:
👉 (Facebook | YouTube | TikTok | Instagram)










12/01/2026
‏"احترام کی زبان والدین کے دلوں کی آواز"ہم اکثر سمجھ لیتے ہیں کہ والدین کی خدمت ہی سب کچھ ہے،مگر بھول جاتے ہیں کہ خدمت ک...
24/10/2025

‏"احترام کی زبان والدین کے دلوں کی آواز"

ہم اکثر سمجھ لیتے ہیں کہ والدین کی خدمت ہی سب کچھ ہے،
مگر بھول جاتے ہیں کہ خدمت کے ساتھ نرمی اور احترام ہی اصل محبت کی زبان ہے۔

ہم ان کے لیے وقت تو نکالتے ہیں،
مگر انہیں سننے کے لیے لمحہ نہیں نکالتے۔
ہم ان کی ضرورتیں پوری کرتے ہیں،
مگر ان کے دل کی باتیں اکثر ادھوری رہ جاتی ہیں۔
کبھی ٹھہر کر سوچا؟
جب آپ اپنی ماں کی بات کاٹ دیتے ہیں،
تو وہ صرف خاموش نہیں ہوتیں
ان کے دل میں ایک چھوٹا سا درد بیٹھ جاتا ہے۔

اور جب آپ کے والد بات کر رہے ہوں
اور آپ موبائل میں مصروف ہوں،
تو وہ خود کو غیر اہم محسوس کرتے ہیں۔
احترام صرف سلام کرنے یا خدمت کرنے کا نام نہیں،
بلکہ یہ ہے کہ آپ ان کے احساس کو محسوس کریں،
ان کے چہرے پر چھپی تھکن کو پہچانیں۔
جب آپ تھکے ہوئے والد کو مسکرا کر پانی کا گلاس دیتے ہیں،
تو وہ لمحہ ان کے لیے دعا بن جاتا ہے۔
اور جب آپ ماں کے پاس بیٹھ کر
بغیر جلدی کیے ان کی بات سن لیتے ہیں،
تو وہ آپ کے لیے جنت کا دروازہ کھول دیتی ہیں۔

یاد رکھیں
والدین صرف دعاؤں میں نہیں رہتے،
وہ آپ کی نظر، لہجے، اور رویے میں جیتے ہیں۔
اگر آپ ان سے سخت لہجے میں بات کرتے ہیں،
تو ان کی روح زخمی ہوتی ہے۔
اور اگر آپ محبت سے بات کرتے ہیں،
تو وہ اپنی ساری تھکن بھول جاتے ہیں۔
والدین کو عزت دینا صرف فرض نہیں،
یہ روح کی غذا ہے۔
جس گھر میں والدین کا احترام ہو،
وہاں برکت خود چل کر آتی ہے۔
جس زبان میں شکر اور نرمی ہو،
وہی زبان جنت کا راستہ دکھاتی ہے۔
آج ایک لمحہ نکالیں
اپنی ماں سے نرمی سے بات کریں،
اپنے والد کے کندھے دبائیں،
اور دل سے کہہ دیں:
“امی، ابو… آپ میرے لیے سب کچھ ہیں۔”
احترام عمر کا نہیں، دل کا رشتہ ہے۔
ماں باپ کو جتنا جیتے جی عزت دیں گے،
اتنا ہی ان کی دعائیں آپ کی زندگی کو روشنی دیتی رہیں گی۔
دعا کریں، مسکرائیں، اور والدین کو محسوس کریں
کیونکہ ان کی مسکراہٹ آپ کا سب سے قیمتی انعام ہے۔
الله تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھ سمیت ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
تحریر سید ریحان

منقول

24/10/2025
24/10/2025

#جمعةمباركة
#الاوّل_ایجوکیشن

24/10/2025

Address

JalalPur Jattan Road
Jalalpur Jattan
50801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village: Mari Warraichan, گاؤں ; ماڑی وڑائچاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share