24/08/2024
السلام علیکم یہ گروپ ضلع گجرات تحصیل گجرات ا کے علاقے ماڑی وڑائچا کسو کی چھپالا موجوکی مزائی چک پیر پور اور اس کے ارد گرد نواں کے علاقوں کے اوورسیز کے لیے جو کہ اپنے علاقے کی مدد اور صحت کے حوالے سے بنایا گیا ہے اس گروپ میں سارے اوورسیز کی طرف سے ڈونیشن دی جائے گی جو کہ علاقے کی صحت کے شعبے میں استعمال کی جائے گی جیسے کہ ایمبولنس ایمبولنس افس دوائیاں اور وغیرہ