Chak No 121 10R Jahanian

Chak No 121 10R Jahanian چک نمبر 121/10Rجہانیاں کے عوامی مسائل کی آواز۔ ہمارا مشن: اتحاد، ترقی اور مثالی گاؤں کی تعمیر

السلام علیکم،ہم تمام احباب کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ معلومات اور رابطے کے لیے صرف ہمارے دیے گئے نمبرز ہی مستند ہیں۔کچھ ع...
10/07/2026

السلام علیکم،
ہم تمام احباب کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ معلومات اور رابطے کے لیے صرف ہمارے دیے گئے نمبرز ہی مستند ہیں۔
کچھ عرصے سے فیس بک پر کچھ فیک اکاؤنٹس کے ذریعے انتہائی گھٹیا اور غیر اخلاقی زبان استعمال کی جا رہی ہے، جس کا مقصد عوامی اتحاد کا نام بدنام کرنا اور ہمارے درمیان دراڑیں ڈالنا ہے۔ ہمارا ایسے فیک اکاؤنٹس اور ان کی بیہودہ گفتگو سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہم اس سازش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اگر کوئی شخص اپنی ذاتی دشمنی نکالنے کے لیے یہ سب کر رہا ہے تو اسے 'عوامی اتحاد' کے پیچھے چھپنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہمت ہے تو سامنے آ کر اپنا نام استعمال کرے، ہماری تنظیم کے نام پر داغ لگانے کی کوشش نہ کرے۔
ہم ایسے عناصر سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور اپنے مخلص ساتھیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ صرف ہمارے تصدیق شدہ نمبرز پر ہی اعتماد کریں۔

Address

Chak No 121/10R Jahanian Khanewal Punjab Pakistan
Jahanian
58200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 121 10R Jahanian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share