اللہ اکبر تحریک جہانیاں

اللہ اکبر تحریک جہانیاں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اللہ اکبر تحریک جہانیاں, Political Party, Jahanian.

15/11/2025
خدمت کے کام جاری۔الحَمْد للهْ
18/08/2025

خدمت کے کام جاری۔الحَمْد للهْ

جہانیاں میں مرکزی مسلم لیگ کے رکنیت سازی کیمپ میں ساتھیوں کے ساتھ۔۔۔۔۔ہمارا نعرہ۔سود سے پاک اسلامی فلاحی پاکستان پاکستان...
27/10/2024

جہانیاں میں مرکزی مسلم لیگ کے رکنیت سازی کیمپ میں ساتھیوں کے ساتھ۔۔۔۔۔
ہمارا نعرہ۔سود سے پاک اسلامی فلاحی پاکستان
پاکستان مرکزی مسلم لیگ جہانیاں

*مسلم یوتھ لیگ کا دفاع وطن اور شہداء کنونشن جہانیاں*آج مسلم یوتھ لیگ اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ جہانیاں  کے باہمی اشتراک...
06/09/2024

*مسلم یوتھ لیگ کا دفاع وطن اور شہداء کنونشن جہانیاں*
آج مسلم یوتھ لیگ اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ جہانیاں کے باہمی اشتراک سے دفاع وطن اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں کارکنان ۔ نوجوانوں اور شہداء کے ورثا نے شرکت کی۔
مہمانان گرامی یہ تھے۔
1_جناب امداد خان بلوچ DSP جہانیاں
2_جناب عبدالحنان خالد مرکزی رہنما PMML ملتان
3_چوہدری شمشاد آرائیں ٹکٹ ہولڈر این اے 147
4_حاجی محمد یوسف زرگر ٹکٹ ہولڈر پی پی 210
5_چوہدری احمد نجر مرکزی صدر انجمن تاجران جہانیاں
6_چوہدری عرفان علی ایڈووکیٹ صدر PMML جہانیاں
چوہدری عرفان علی ایڈووکیٹ۔جناب عبدالحنان خالد اور DSP جہانیاں جناب امداد خان بلوچ نے ملکی تاریخ میں چھ ستمبر کی اہمیت پہ روشنی ڈالی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
ملکی ترقی اور دفاع کے لئے نوجوانوں کے کردار کی اہمیت پہ سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
جناب امداد خان بلوچ DSP جہانیاں نے اپنی تقریر میں کہا کہ کچھ ملک دشمن عناصر نوجوانوں میں منفی سوچ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہمیں اپنے کردار سے ثابت کرنا ہے کہ آج کا نوجوان مایوس نہیں ہے۔اور پاکستان رہنے کے لئے ایک ایسا آئیڈیل ملک ہے جو ایک نظریے کی بنیاد پہ بے شمار قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا ہے۔
جناب امداد خان بلوچ نے مسلم یوتھ لیگ جہانیاں کے نوجوانوں کی طرف سے کنونشن منعقد کرنے پر انہیں شاباش دی اور ایسی تقریبات کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔
مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم یوتھ لیگ ضلع خانیوال محمد احمد اسماعیل نے استقبالیہ پیش کیا اور مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
رپورٹ:- سید زاہد سلطان
میڈیا کوارڈینٹر PMML جہانیاں

*آزادی کیوں ضروری تھی؟؟؟*  *بھارت میں ایک برقعہ پوش خاتوں اپنی بچیوں کو کرشنا کے یوم ولادت  (ہندوؤں کا مذہبی تہوار) پر "...
02/09/2024

*آزادی کیوں ضروری تھی؟؟؟*

*بھارت میں ایک برقعہ پوش خاتوں اپنی بچیوں کو کرشنا کے یوم ولادت (ہندوؤں کا مذہبی تہوار) پر "کرشنا" کا لباس پہنا کر اسکول چھوڑنے جارہی ہے۔*

ہر وقت اس وطن سے شکایت کرنے والے نوجوان کبھی اپنے آپ کو اور اپنی فیملی کو اس جگہ رکھ کر سوچیں ضرور ۔۔۔۔۔۔۔

*تاکہ آپ کو بھی آزادی کی قدر و قیمت کا اندازہ ہوجاۓ*
پاکستان یائندہ باد۔پاک فوج زندہ باد

20/07/2024

‏ریاست کے وفادار بنیں
پارٹیوں کے نہیں.
غلط کو غلط، صحیح کو صحیح کہنے کاحوصلہ پیدا کریں یہی سب سے بڑی حب الوطنی ہے.
سب سے پہلے پاکستان🇵🇰

24/03/2024

پکھے آن کر دتے نیں ۔۔۔۔۔بل وی دینا اے۔۔۔۔ایوی یاد رکھنا۔بل دی تفصیل
چاچے دا ٹیکس مامے دا ٹیکس۔جنرل ٹیکس۔کپٹن ٹیکس۔بجلی استعمال کرنے اور نہ کرنے پہ ٹیکس۔۔اوتوں ٹیکس تھلوں ٹیکس سجے کھبے دا ٹیکس مزید ٹیکس فیر ٹیکس
فیر تے فیر ٹیکس۔ایڈجسٹمنٹ ۔۔۔ایڈجسٹمنٹ تے ٹیکس۔نیلم جہم ٹیکس۔جہم نیلم ٹیکس۔ کرایہ میٹر۔کرایہ میٹر پہ ٹیکس۔کرایہ میٹر والی گڈی دا ٹیکس۔گڈی دی گدی دا ٹیکس۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی ٹیکس باقی ہیں کہ مہینہ پورا ہو گیا۔باقی فیر سہی

  اہل پاکستان کو یوم پاکستان مبارک ہو
23/03/2024


اہل پاکستان کو یوم پاکستان مبارک ہو

*سحری پوائنٹ پہ مہمانان گرامی کی آمد**مرکزی مسلم لیگ خدمت ونگ* کی جانب سے ملک بھر کی طرح چک نمبر102 جہانیاں میں بھی *سحر...
19/03/2024

*سحری پوائنٹ پہ مہمانان گرامی کی آمد*
*مرکزی مسلم لیگ خدمت ونگ* کی جانب سے ملک بھر کی طرح چک نمبر102 جہانیاں میں بھی *سحری پوائنٹ* کا اہتمام کیا گیا ہے
*سحری پوائنٹ* سے لوگ فی سبیل اللہ سحری حاصل کر سکتے ہیں۔آج آٹھویں سحری کے موقع پہ
*استاد محترم عبدالرشید انصاری اور میاں محمد اسلم حصاریہ* نے انتظامیہ کی خصوصی دعوت پہ سحری پوائنٹ کا وزٹ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس احسن کاوش پہ انتظامیہ کو شاباش دی۔
آج سحری پوائنٹ سے 215 روٹیاں اور سالن لوگوں کو مہیا کیا گیا۔الحَمْد للهْ
بھائی طیب۔ اور امجد بھائی نے سحری پوائنٹ پہ خدمت کی۔۔ماشاءالله
رپورٹ:- سید زاہد سلطان
*منجانب:مرکزی مسلم لیگ خدمت ونگ چک نمبر102 جہانیاں*

Address

Jahanian
58200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اللہ اکبر تحریک جہانیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share