Malik Altaf Hussain Dangra

Malik Altaf Hussain Dangra Work at PMLN

🔥
30/08/2026

🔥

30/08/2026

🔥

جہانیاں تحصیل صدر مسلم لیگ ن اینڈ واٸس چیرمین ملک الطاف حسین ڈانگرہ  کے  نٸے ڈیرے کی  خوشی پر  آۓ تمام  ایم۔این۔اے گروپ ...
30/08/2026

جہانیاں تحصیل صدر مسلم لیگ ن اینڈ واٸس چیرمین ملک الطاف حسین ڈانگرہ کے

نٸے ڈیرے کی خوشی پر آۓ

تمام ایم۔این۔اے گروپ کے چیرمین کے ساتھ گشگوار گفتگو اور کھانا کھایا اور تمام سیاسی امور پر بات چیت ۔۔۔

اور تمام چیرمین کا بہت بہت مشکور ہوں ۔۔۔ اپنا قیمتی ٹاٸم نکالا ۔۔
ھمارا گروپ ایم۔این۔اے ہے الحمداللہ انشااللہ أنے والوں دنوں میں مزید محبتوں میں اضافہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشااللہ ایم۔این۔اے گروپ زندہ باد

10/08/2026

03/08/2026

114/10R
تحصیل صدر مسلم لیگ ن جہانیاں ملک الطاف حسین ڈانگرہ چوہدری افضل کلیار اور پیر ببی شاہ اور پیارے بھاٸی جمی بھاٸی کی سیال ہاٶس أمد ۔۔۔
مہر دلمیر حسین سیال . . . مہر اللہ دتہ سیال سے ملاقات اور سیاسی گپ شپ ۔۔مہر اجمل سیال کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔۔❣️

سابق ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاءالرحمن کی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل جہانیاں و رہنما چوہدری افتخار نذیر گروپ ملک الط...
30/07/2026

سابق ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاءالرحمن کی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل جہانیاں و رہنما چوہدری افتخار نذیر گروپ ملک الطاف حسین ڈانگرہ کے ہمراہ جی ایم واپڈا ملتان ملک اشفاق اور ایکسین واپڈا خانیوال سے ملاقاتیں
سابق ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاءالرحمن کی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل جہانیاں و رہنما چوہدری افتخار نذیر گروپ ملک الطاف حسین ڈانگرہ کے ہمراہ جی ایم واپڈا ملتان ملک اشفاق اور ایکسین واپڈا خانیوال سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں حلقہ جہانیاں میں جاری واپڈا کی ترقیاتی سکیموں، بجلی کی فراہمی، نئے منصوبوں اور صارفین کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملک الطاف حسین ڈانگرہ نے حلقہ کے مختلف علاقوں میں بجلی سے متعلق مسائل، نئے ٹرانسفارمرز، کم وولٹیج، اوور لوڈ فیڈرز اور ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے مسائل کے جلد حل اور جاری سکیموں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

❣️
30/07/2026

❣️

❣️❣️❣️
30/07/2026

❣️❣️❣️

Today busy day
24/10/2025

Today busy day

Address

Jahanian

Telephone

+923037248436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Altaf Hussain Dangra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share