14/05/2026
مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ دروت و جگلوٹ، سائیں گلگت کے صدر میر ہاشم محمود نے سابق وزیرِ اعلیٰ اور صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نوجوانوں کی شمولیت، پارٹی تنظیم سازی اور گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔