10/05/2026
خاتون اوّل و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جکھرانی سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کی آس موقع پر ایم پی ای میر ممتاز حسین جکہرانی اور میر رافع حسین جکہرانی میر حارث خان جکہرانی موجود تہے