Babul Hawaij Library Jacobabad

Babul Hawaij Library Jacobabad Bab ul Hawaij Islamic Library Jacobabad

29/03/2017

plz LIKE our new PAGE. Jazakallah

https://www.facebook.com/baqirululoom512/

Islam, Quran, history, Islam, English, Persian, Arabic languages, computer and science are also taught in the Baqar-ul-Uloom.

واقعہ معراج کا ایک تفصیلی جائزہسر محمد علیم صاحبhttps://vimeo.com/67805522
05/05/2016

واقعہ معراج کا ایک تفصیلی جائزہ
سر محمد علیم صاحب
https://vimeo.com/67805522

Topic : Waqia-e-Mairaaj Speaker : Sir Aleem Sheikh Madrasa-tul-Qaaim [a.s]

حضرت امام علی علیه السلام نے ارشاد فرمایا...جس کی شرم حیا کم ھو جائے اس کا تقوی اور پرھیزگاری بھی کم ھوجاتی ھے.اور جس کا...
02/05/2016

حضرت امام علی علیه السلام نے ارشاد فرمایا...
جس کی شرم حیا کم ھو جائے اس کا تقوی اور پرھیزگاری بھی کم ھوجاتی ھے.
اور جس کا تقوی کم ھوجائے اس کا دل مرجاتا ھے
اور جس کا دل مرجائے وه جھنم مین داخل ھوگا...
نھج البلاغه حکمت 310

السلام عليك يا ساقي عطاشى كربلاء ، سلام ہو آپ پر اے کربلا کے پیاسوں کے ساقیالسلام عليك يا كفيل زينب الحوراء .سلام ہو آ...
01/05/2016

السلام عليك يا ساقي عطاشى كربلاء ،
سلام ہو آپ پر اے کربلا کے پیاسوں کے ساقی
السلام عليك يا كفيل زينب الحوراء .
سلام ہو آپ پر اے زینب حوراء کے محافظ
السلام عليك يا حامل لواء الحسين ۔
سلام ہو آپ پر اے حسین ؑ کے علمدار
السلام عليك يا أبا الفضل العباس.
سلام ہو آپ پر یا ابالفضل العباس

جیکب آباد: علامہ ڈاکٹررضا مھدی حکمتی صاحب امام بارگاھ باب الحسن میں جشن مولود کعبہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
24/04/2016

جیکب آباد: علامہ ڈاکٹررضا مھدی حکمتی صاحب امام بارگاھ باب الحسن میں جشن مولود کعبہ سے خطاب کر رہے ہیں۔

جنگ احد میں جب اسلامی لشکر کو پسپائی ہوئی اور صحابہ کرام ؓ پہاڑوں پر چڑھ رہے تھے تو اس وقت حضرت علی (کرم اللہ وجہہ) پوری...
23/04/2016

جنگ احد میں جب اسلامی لشکر کو پسپائی ہوئی اور صحابہ کرام ؓ پہاڑوں پر چڑھ رہے تھے تو اس وقت حضرت علی (کرم اللہ وجہہ) پوری جانفشانی سے لڑتے رہے اور کوہ استقامت بن کر دشمنوں سے نبرد آزمائی کرتے رہے ۔ الغرض ابو طالبؑ کا بیٹا پورے میدان پر چھا گیا اسی مقام پر ہاتف غیبی نے ندا دی تھی "لا سیف الّا ذولفقار ولا فتی الاّ علی " اگر تلوار ہے تو ذولفقار ہے اور اگر جواں مرد ہے تو حیدر کرارؑ ہے ۔
الغرض اسلام اور رسول اسلام ؐ کی حفاظت کے بعد جب واپس گھر آئے تو اپنی زوجہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کو اپنی تلوار پکڑاتے ہوئے یہ شعر کہے :-

افاطم ھاک السیف غیر ذمیم ۔۔۔۔۔فلست برعدیر ولا بملیم
لعمری لقد قاتلت فی حب احمد۔۔۔۔۔وطاعۃ رب بالعباد رحیم

فاطمہؑ ! یہ تلوار لو ،یہ تلوار تعریف کے قابل ہے ۔میدان جنگ میں میں ڈرنے اور کانپنے والا نہیں ہوں ۔
مجھے اپنی زندگی کی قسم میں نے محمد مصطفیﷺ کی محبت اور مہربان اللہ کی اطاعت میں جہاد کیا ہے

تاریخ طبری جلد سوم ص 154 ومروج الذہب مسعودی جلد دوم ص 284
============================
إبن كثير
- البداية والنهاية
- سنة ثلاث من الهجرة
- غزوة أحد
- فصل إنصراف رسول الله (ص) إلى المدينة - الجزء : ( 5 )
رقم الصفحة : 450
- .... قال إبن هشام : وسيف رسول الله (ص) هذا هو ذو الفقار ، قال : وحدثني : بعض أهل العلم ، عن إبن أبي نجيح قال : نادى مناد يوم أحد لا سيف إلاّ ذو الفقارولافتى الا علي ، قال : وحدثني : بعض أهل العلم أن رسول الله (ص) قال لعلي : لا يصيب المشركون منا مثلها حتى يفتح الله علينا ، قال إبن إسحاق : ومر رسول الله (ص) بدار بني عبد الأشهل فسمع البكاء والنوائح على قتلاهم ، فذرفت عيناً رسول الله (ص).
=============================

تاريخ مدينة دمشق
الامام العالم ابي القاسم الشافعي
المعروف بإبن عساكر
- الجزء 39
- رقم الصفحة 201
- .... ثم قال علي : أناشدكم الله : هل تعلمون معاشر المهاجرين والأنصار ، أن جبريل أتى النبي (ص) ، فقال : يا محمد لا سيف إلاّ ذو الفقار ولا فتى إلاّ علي ، فهل تعلمون هذا كان لغيري أنشدكم الله إن جبريل نزل على رسول الله (ص) ، فقال : يا محمد إن الله : يأمرك أن تحب علياًً وتحب من يحبه فإن الله يحب علياًً ويحب من يحبه قالوا : اللهم نعم.
الوثائق
============================

كنزالعمال
للعلامه المتقي الهندي
الجزءالخامس
حديث رقم14242
النص طويل واستقطعت منه محل الشاهد
(قال علي اناشدكم الله ان جبرايل نزل على رسول الله فقال يامحمد لاسيف الاذوالفقارولافتى الاعلي)
============================

روح البيان
الحنفي الخلوتي
(ج7 ص145)
: ..اقبل على على رضى الله عنه )فاستقبله على بدرقته فضربه عمرو فيها فقدّها ونفذ منها السيف وأصاب رأسه فشجه فضربه على ضربة على موضع الرداء من العنق فسقط فكبر المسلمون فلما سمع رسول الله التكبير عرف ان عليا قتل عمرا لعنه الله وقال حينئذ (لا فتى الا على لا سيف الا ذو الفقار) فلما قتل انهزم من معه..
الوثائق
===============================

إبن الأثير
- الكامل في التاريخ
- الجزء 2
رقم الصفحة 154
- .... قال : فلما قتلهم أبصر النبي (ص) جماعة من المشركين فقال لعلي : [ إحمل عليهم ] ، ففرقهم وقتل فيهم ، ثم أبصر جماعة أخرى فقال له : إحمل عليهم ، فحمل عليهم وفرقهم وقتل فيهم ، فقال جبرائيل : يا رسول الله هذه المواساة ، فقال رسول الله (ص) : إنه مني وأنا منه ، فقال جبرائيل : وأنا منكما ، قال : فسمعوا صوتاًً : لا سيف إلاّ ذو الفقار ، ولا فتى إلاّ علي.
الوثائق
=============================

السيره النبويه لابن هشام
الجزء الثالث
ص106
قال ابن هشام : وكان يقال لسيف رسول الله صلى الله عليه وسلم : ذو الفقار .
قال ابن هشام : وحدثني بعض أهل العلم ، أن ابن أبي نجيح قال : نادى مناد يوم أحد :
لا سيف إلا ذو الفقار ، ولا فتى إلا علي

" ظہور مہدی کے بعد کے حالات بزبان  مولا علی۴ "مــولا عــلی علیــہ الصــلوات والســلام نے فرمــایا :" جب ہمارا قائم ظہور ...
23/04/2016

" ظہور مہدی کے بعد کے حالات بزبان مولا علی۴ "
مــولا عــلی علیــہ الصــلوات والســلام نے فرمــایا :
" جب ہمارا قائم ظہور کرے گا ( زہر ہو کر جہاد کرے گا ) تو آسمان ( باران رحمت ) مینہ خوب برساۓ گا - زمین اپنا سبزہ خوب اگاۓ گی -
بندگان خدا کے دلوں سے کینے دور ہو جائیں گے -
درندے اور جنگلی جانور آپس میں صلح و امن سے رہنے لگیں گے ( یہ حالت ) یہاں تک ہوگی کہ کوئی عورت ( اکیلی ) عراق و شام کے درمیان چلی جا رہی ہو گی تو اس کے قدم سبزہ زار پر ہی پڑیں گے اور سر پر گھٹڑی رکھی رہے گی - نہ تو اسے درندے نقصان پہنچائیں گے اور نہ اسے درندوں سے ڈر لگے گا "
{ تحف العــقول، جــلد ٢، صفحــہ ١١٠-١١١ }

21/04/2016
مولود کعبہ، علمائے اہل سنّت کی نگاہ میں
21/04/2016

مولود کعبہ، علمائے اہل سنّت کی نگاہ میں

21/04/2016

مولود کعبہ، علمائے اہل سنّت کی نگاہ میں٭

حاکم نیشابوری:

"امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے یہ روایت تواتر کی حد تک ہے۔" ( مستدرک حاکم نیشاپوری، ج3 ص483 و کفایۃ الطالب،ص260)

حافظ گنجی شافعی:

"امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام مکّہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر شب جمعہ 13رجب ، 30 عام الفیل کو پیدا ہوئے۔ اس سے پہلے اور اس کے بعد کوئی بیت اللہ میں پیدا نہ ہوا ۔ یہ مقام و منزلت و شرف فقط حضرت علی علیہ السلام کو حاصل ہے۔" (کفایۃ الطالب ، ص407)

علامہ ابن صبّاغ مالکی:

"علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ شب جمعہ 13 رجب ،30 عام الفیل، 23 سال قبل از ہجرت مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ۔حضرت علی کرم اللہ وجہ کی جلالت وبزرگی اور کرامت کی وجہ سے خداوند عالم نے اس فضیلت کوان کے لئے مخصوص کیا ہے۔" (الفصول المہمۃ ،ص30)

شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی:

”بغیر کسی شک و شبہ کے یہ روایت متواتر ہے کہ علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ شب جمعہ 13 رجب ،30 عام الفیل، 23 سال قبل از ہجرت ،مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے ۔ ان سے پہلے اور نہ ان کے بعد کوئی بھی شخص خانہ کعبہ کے اندر پیدا نہیں ہوا ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کی جلالت وبزرگی اور کرامت کی وجہ سے خداوند عالم نے اس فضیلت کوان کے لئے مخصوص کیا ہے “۔ ( ازالۃ الخلفاء، ج2 ص251)

علامہ ابن جوزی:

"جناب فاطمہ بنت اسد خانہ کعبہ کا طواف کررہی تھیں کہ وضع حمل کے آثار ظاہر ہوئے اسی وقت خانہ کعبہ کا دروازہ کھلا اورجناب فاطمہ بنت اسد کعبہ کے اندر داخل ہوگئيں ۔اسی جگہ خانہ کعبہ کے اندر حضرت علی کرم اللہ وجہ پیدا ہوئے ۔“ (تذکرۃ الخواص، ص20)

علامہ محمد مبین انصاری حنفی لکھنوی(فرنگی محلی):

"حضرت علی کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے علاوہ کوئی بھی اس پاک و پاکیزہ اور مقدس جگہ پر پیدا نہ ہوا ۔ خدا وند عالم نے اس فضیلت کو فقط حضرت علی کرم اللہ وجہ ہی سے مخصوص کیا ہے اور خانہ کعبہ کو بھی اس شرف سے مشرف فرمایا ہے۔" (وسیلۃ النجاۃ، محمد مبین حنفی، ص60)

حافظ شمس الدین ذہبی:

حافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد ذہبی ” تلخیص مستدرک “ میں تحریر فرماتے ہیں: یہ خبر تواتر کی حد تک ہے کہ حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے۔ (تلخیص مستدرک، ج2 ص483)

جشن مولود کعبہ تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو.علیؑ علیؑ مولاؑ حیدر مولاؑ
20/04/2016

جشن مولود کعبہ تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو.

علیؑ علیؑ مولاؑ حیدر مولاؑ

Address

Jacobabad
79000

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Friday 18:00 - 22:00
Saturday 18:00 - 22:00
Sunday 18:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul Hawaij Library Jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Babul Hawaij Library Jacobabad:

Share

Category