Muhammad Naseem-Followers

Muhammad Naseem-Followers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Naseem-Followers, Political Party, Islamabad.

لیڈر اور گیدڈ میں یہ فرق ضرور ہوتا ھکہ لیڈر ہر بندے کی ایکسس میں ہوتا جبکہ گیدڈ وہ ہوتا ہے جس کے ہاں چند مخصو ٹولے کی غر...
21/09/2025

لیڈر اور گیدڈ میں یہ فرق ضرور ہوتا ھکہ لیڈر ہر بندے کی ایکسس میں ہوتا جبکہ گیدڈ وہ ہوتا ہے جس کے ہاں چند مخصو ٹولے کی غریب عوام کے لئے انکی چاردیواری بہت انچی ہوتی ہے
اللہ پاک ہمارے مرشد کو سلامت رکھے
Muhammad Naseem Mano

جیالے 🇱🇾🇱🇾
21/09/2025

جیالے 🇱🇾🇱🇾

عوامی لیڈر عوام کے درمیان۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد نسیم خان نے  حالیہ دنوں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ...
21/09/2025

عوامی لیڈر عوام کے درمیان۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد نسیم خان نے حالیہ دنوں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ انکے رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انکی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروادی
یاد رہے اچھا دوست اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو آپکے ساتھ آپکی مشکل وقت میں کھڑا ہو💓

‏عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پ...
21/09/2025

‏عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک


Muhammad Naseem Mano

12/09/2025

پڑھا لکھا اور جدید دور کے جدید مسائل کو سمجھنے والا مرد مجاہد
Muhammad Naseem Mano

ووٹ وہی جو دیانت کا پاسباں ہو جائے،ووٹ وہی جو عوام کا ترجمان ہو جائے۔ محمّد نسیم  – دیامر کی امید، عوام کی آواز محمّد نس...
12/09/2025

ووٹ وہی جو دیانت کا پاسباں ہو جائے،
ووٹ وہی جو عوام کا ترجمان ہو جائے۔

محمّد نسیم – دیامر کی امید، عوام کی آواز

محمّد نسیم ایک ایسی شخصیت ہیں جن کی پہچان صرف خدمت، سچائی اور ایمانداری ہے۔
انہوں نے ہمیشہ دیامر کے عوام کے دکھ درد کو اپنا دکھ سمجھا اور ہر حال میں عوامی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کی۔

ان کا مقصد کرسی نہیں بلکہ خدمت ہے۔
ان کا خواب ایک ایسا دیامر ہے جہاں انصاف، تعلیم اور خوشحالی کا بول بالا ہو،
جہاں نوجوانوں کو مواقع ملیں اور عوام کو اپنے حقوق۔

ضلع دیامر 3حلقہ نمبر 17 کے باشعور عوام سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی ووٹ ایمانداری، خدمت اور روشن مستقبل کے نام کریں، اور اس سفر میں محمّد نسیم کا ساتھ دیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ کامیابی ان کے قدم چومے اور دیامر کو ان کی قیادت میں نئی منزلیں نصیب ہوں۔

💚 آئیے!
✊ ایمانداری کو ووٹ دیں
✊ خدمت کو ووٹ دیں
✊ دیامر کی ترقی کو ووٹ دیں

Muhammad Naseem Mano

کل چلاس میں ہونے والی ناخوشگوار لڑائ میں ضائع ہونے والے ہمارے دوست اور بھائ حاجی محمود کو اللہ پاک جنت میں انچا مقام عطا...
07/09/2025

کل چلاس میں ہونے والی ناخوشگوار لڑائ میں ضائع ہونے والے ہمارے دوست اور بھائ حاجی محمود کو اللہ پاک جنت میں انچا مقام عطا فرمائے۔

While giving his intentions and political views Muhammad Naseem Mano
03/09/2025

While giving his intentions and political views
Muhammad Naseem Mano

جیالے ایک فریم میںMuhammad Naseem Mano
27/08/2025

جیالے ایک فریم میں
Muhammad Naseem Mano

حسد کرنے والا دوسروں کے چراغ بجھانے میں اتنا لگ جاتا ہے کہ اپنا اندھیرا بڑھا لیتا ہے۔Muhammad Naseem Mano
25/08/2025

حسد کرنے والا دوسروں کے چراغ بجھانے میں اتنا لگ جاتا ہے کہ اپنا اندھیرا بڑھا لیتا ہے۔
Muhammad Naseem Mano

Address

Islamabad

Telephone

03555554208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naseem-Followers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad Naseem-Followers:

Share