02/08/2026
سپاہی محمد گلفام مقصود شہید
وہ اتنا ڈھیر حسیں تھا سو ہم پہ واجب ہے تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جائے ...😭💔
🌸
اللہ پاک ہمارے شیر محمد گلفام مقصود شہید کو جنت کے باغوں میں راضی رکھیں. شہید محمد گلفام مقصود سمیت تمام شہٕدا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے آمین یا رب العالمین... نبی پاک صل اللہ علیہ السلام کے صدقے اللہ پاک ہم کو صبر جمیل عطا کریں اور اس آزمائش میں سرخرو کویں.. اللہ پاک ہمارا محمد گلفام مقصود شہید ہم سے جنت میں راضی ہو..
آمین یا رب العالمین 💫 🇵🇰.
پاکستان کے یہ عظیم سپوت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
تو سلامت وطن 🇵🇰
تا قیامت وطن 🇵🇰