𝕋𝕒𝕤𝕝𝕖𝕖𝕞 𝕒𝕜𝕙𝕥𝕒𝕣.𝟟𝟠𝟞

𝕋𝕒𝕤𝕝𝕖𝕖𝕞 𝕒𝕜𝕙𝕥𝕒𝕣.𝟟𝟠𝟞 🌹إِنَّهُ مِنْ سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ🌹

آدمی گر کر اٹھ تو سکتا ہے🥀پھر پیچھے آدمی نہیں رہتا 🥀
04/06/2026

آدمی گر کر اٹھ تو سکتا ہے🥀
پھر پیچھے آدمی نہیں رہتا 🥀

04/06/2026


وہ جو ہنستا دکھائی دیتا ہے🥀خود میں کتنا بکھر گیا ہوگا🥀
03/06/2026

وہ جو ہنستا دکھائی دیتا ہے🥀
خود میں کتنا بکھر گیا ہوگا🥀

وہ تیرے پاس سے چپ چاپ گزر کیسے گیا🥀دِل بے تاب قیامت نہ اٹھا دی تُو نے🥀
02/06/2026

وہ تیرے پاس سے چپ چاپ گزر کیسے گیا🥀
دِل بے تاب قیامت نہ اٹھا دی تُو نے🥀

وہ رقیب سے بھی ہنس کر ملا کرتے ہیں🥀ہمیں تو دیکھنے تک کا نصیب نہیں ہوتا🥀
01/06/2026

وہ رقیب سے بھی ہنس کر ملا کرتے ہیں🥀
ہمیں تو دیکھنے تک کا نصیب نہیں ہوتا🥀

اب ہوائیں خود ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دئیے میں جان ہوگی وہ دِیا رہ جائے گا
31/05/2026

اب ہوائیں خود ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ
جس دئیے میں جان ہوگی وہ دِیا رہ جائے گا

جس کو بھی دیکھا محبت ہو گئی 🥀آدمی اتنا بھی اکیلا نہ ہو 🥀
30/05/2026

جس کو بھی دیکھا محبت ہو گئی 🥀
آدمی اتنا بھی اکیلا نہ ہو 🥀

پیسہ بدل دیتا ہے ہاتھوں کی لکیروں سمیت مقدر بھیغربت کے گلے میں پہنا ہوا ہیرا بھی کانچ لگتا ہے
29/05/2026

پیسہ بدل دیتا ہے ہاتھوں کی لکیروں سمیت مقدر بھی
غربت کے گلے میں پہنا ہوا ہیرا بھی کانچ لگتا ہے

ہمارے بعد نہ آئے گا تمہیں چاہتوں کا مزہ 🥀تم لوگوں سے کہتے پھرو گے چاہو مجھے اُس پاگل کی طرح 🥀💔💖🌹
28/05/2026

ہمارے بعد نہ آئے گا تمہیں چاہتوں کا مزہ 🥀
تم لوگوں سے کہتے پھرو گے چاہو مجھے اُس پاگل کی طرح 🥀💔💖🌹

مٹھاس لہجوں میں تھی کام کے نکلنے تک سو ایسے دوستوں کو دور سے سلام کیا
27/05/2026

مٹھاس لہجوں میں تھی کام کے نکلنے تک
سو ایسے دوستوں کو دور سے سلام کیا

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕋𝕒𝕤𝕝𝕖𝕖𝕞 𝕒𝕜𝕙𝕥𝕒𝕣.𝟟𝟠𝟞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share