میاں خیل قومی اتحاد فاؤنڈیشن

میاں خیل قومی اتحاد فاؤنڈیشن میاں خیل

حاجی متین  میا ں خیل کا چاچا
15/06/2026

حاجی متین میا ں خیل کا چاچا

سنیر سیول جج‌ چمن‌ ۔ نور خان میا‌‌ں خیل
07/06/2026

سنیر سیول جج‌ چمن‌ ۔ نور خان میا‌‌ں خیل

حافظ محمد طارق خان مروت ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ کو آج بمورخہ 14 مئ 2026ء مصنف محمد شریف خان مروت نے بمع میاخیل قبیلے کے  مشر...
14/05/2026

حافظ محمد طارق خان مروت ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ کو آج بمورخہ 14 مئ 2026ء مصنف محمد شریف خان مروت نے بمع میاخیل قبیلے کے مشران حاجی محمد آیاز ۔آزمیر خان۔حاجی ستار کتاب " تاریخ وشجرہ نسب میاخیل لوہانی قبیلہ" کو بطور تحفہ پیش کیا ۔
جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحب نے ہماری مہمانوازی کی اور ملاقات کا خصوصی ٹائم دیا ۔ وہ اس بات پر بہت خوش ہوا کہ بحثیت ایک
مروت نے میاخیل قبیلے کی تاریخ رقم کی اور دونوں برادری قبیلوں کو ایک دوسرے سے نزدیک لانے میں اہم کردار ادا کیا ۔جو لائق تحسین ہے ۔ مصنف شریف مروت
03339722792

اسلام علیکم مصنف شریف مروت ! ہم تمام میاخیل قبیلے کو کتاب " تاریخ وشجرہ نسب میاخیل لوہانی قبیلہ" کی تاریخ لکھنے  پر مبار...
14/05/2026

اسلام علیکم مصنف شریف مروت ! ہم تمام میاخیل قبیلے کو کتاب " تاریخ وشجرہ نسب میاخیل لوہانی قبیلہ" کی تاریخ لکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
3:00 ہم نے ایک کتاب ،آج بتاریخ 14مئ 2026 ء بوقتِ
بجے کویٹہ ڈی سی دفترمیں صوبہ بلوچستان کے میاں خیل
قبیلے کے مشران حاجی محمد آیاز۔میاں خیل۔آزمیر خان۔میاں
خیل۔حاجی ستار میاں خیل۔اور لیکوال مصنف شریف مروت
حافظ محمد طارق additional deputy commissioner renewal ۔ تاکہ ڈی سی کویٹہ دفتر میں دوسرے قبیلوں کے , خصوصاً طلباء اور طالبات اور دوسرے قوموں کے مشران میا خیل قبیلے کی تاریخ اور شناخت سے استفادہ حاصل کر سکیں ۔

محترم سیف اللہ  میاں خیل صاحب کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ملنے پر خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب ۔۔۔ال میاں خی...
08/05/2026

محترم سیف اللہ میاں خیل صاحب کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ملنے پر خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب ۔۔۔ال میاں خیل فرنٹ
By the grace of Allah Almighty, I have been promoted to the post of Assistant Professor (BPS-18). I am truly grateful to Allah for this achievement and sincerely thankful to my teachers, colleagues, friends, and family for their constant support, encouragement, and prayers throughout this journey.
This promotion is not only an honour for me, but also a great responsibility, and I pray that Allah grants me the wisdom and strength to continue serving in the field of education with honesty, dedication, and excellence.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَدی نظر خان میاں خیل مشر زوی صدیق اللہ چی په سعودي عرب کې سو ورزی مخکی شهيد شوی...
22/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دی نظر خان میاں خیل مشر زوی صدیق اللہ چی په سعودي عرب کې سو ورزی مخکی شهيد شوی وو ، جسد یی اوس خپل کلی تہ پہ را رسیدو دی، او جنازہ بہ یی سبا سھار پر 11:00بجے نواکلی۔شاعالم کلی د میاخیلو پہ ھیدرہ کی ترسرہ شی ، ان شاءاللہ تعالیٰ

شھید صدیق اللہ د دریا خان، ګلاب خان، امان الله او عجب خان وورارہ او د باچا خان اکا لمسی و

نوموڑی تہ لہ الله تعالی سخہ جنت الفردوس او پسماندہ گانو تہ دجمیل صبر غوشتونکی یو

افسوس ناک خبر بہادر خان میاں خیل داؤد خان میاں خیل (داؤد ھوٹل کے مالک)اور اکبر خان میاں خیل کے والد صاحب محترم  حاجی سرد...
02/04/2026

افسوس ناک خبر
بہادر خان میاں خیل داؤد خان میاں خیل (داؤد ھوٹل کے مالک)اور اکبر خان میاں خیل کے والد صاحب محترم حاجی سردار لالا وفات پاگہے جنکا نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے وقت 5٫30 بجے تبلیغی مرکز ژوب میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے

23/03/2026

میاں خیل قومی اتحاد کے ساتھی میاں خیل قومی اتحاد کے مشاورتی کمیٹی عید کی مبارکباد رشتے داروں کے سات حاجی عبدا حلیم میاں خیل کے گھر پہ اللہ ہم سب کو اتحاد اور اتفاق نصیب کرے آمین
#پاکــــــــــــــــــستان #بلوچستان #کویٹہ #شہیستہ #مشران

23/03/2026

میاں خیل قومی اتحاد کے ساتھی میاں خیل قومی اتحاد کے مشاورتی کمیٹی عید کی مبارکباد رشتے داروں کے سات حاجی ربنواز بختیار کے گھر پہ اللہ ہم سب کو اتحاد اور اتفاق نصیب کرے آمین
#پاکــــــــــــــــــستان #بلوچستان #کویٹہ #شہیستہ #مشران

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میاں خیل قومی اتحاد فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category