06/09/2026
*Happy News Barwaq Laon Application*
⬇️
*آج سے 2 سال یا 3 سال پہلے جس بھی میرے بھائی یا بہن نے Barwaq Laon Application سے لون لیا تھا، یہ Online App کچھ عرصہ چلنے کے بعد Google Play Store اور مختلف Plate From سے غائب ہو گئی تھی، جن دوستوں نے لون لیا تھا، انہیں لون واپس کرنے میں بہت ساری مشکلات کا سامنا تھا، کیونکہ جن دوستوں نے بھی لون لیا تھا وہ سب Default List's میں چلے گے تھے، یاد رکھیں اگر آپ کسی بھی آن لائن App سے لون لیتے ہیں، چاہے وہ لون 300 روپے کا کیوں نا ہو اگر آپ وہ لون واپس نہیں کرتے تو آپ کا شناختی کارڈ ڈیفالٹ لسٹ میں چلا جائے تو آپ کو کسی بھی گورنمنٹ اسکیم یا کسی بھی Private Bank سے لون نہیں لے سکتے*
*1 بروقت لون ایپ سے لیا گیا لون اب آپ اپنے ضلع میں موجود Bank Makaramah Limit میں اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ خود جا کر لون والی رقم جمع کروا کر اپنا Cleanic Noc لے سکتے ہیں اور Default List's سے بچ سکتے ہیں*
*2 مزید رہنمائی کے لیے آپ بینک مکرمہ لمیٹڈ کی Helpline سے معلوم لے سکتے ہیں،021111124365*
*⚠️AHEER-SERVICE⚠️*