Islamabad Youth Pakistan

Islamabad Youth Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamabad Youth Pakistan, Public Service, Noorpur Shahan Bari Imam, Islamabad.

25/08/2026

ہم اینکر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

توجہ فرمائیں!!آئیں مل کر اپنے حقوق کیلئے بہترین اور مہذب انداز میں آوز اٹھاتے ہیں ۔جس کو بھی جہاں بھی مملکت خداداد پاکست...
24/08/2026

توجہ فرمائیں!!
آئیں مل کر اپنے حقوق کیلئے بہترین اور مہذب انداز میں آوز اٹھاتے ہیں ۔
جس کو بھی جہاں بھی مملکت خداداد پاکستان میں اس ملک کے آئین و قانون کے تحت تخواہیں نہیں دی جا رہی تو وہ میسنجر پہ اپنے کمپنی کا نام اور پتہ سینڈ کریں یوں آپ کا نام بھی سیغہ راز میں رہے گا اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے ایک بہترین اور موثر صدائے احتجاج بھی بلند ہوگا۔
میسنجر پر کمپنی کا نام شہر علاقہ اور پتہ لکھ کر ارسال کریں۔

22/08/2026

حرام کھانے کا پریکٹیکل درس دے رہا ہے یہ غیر ملکی چند سو پاکستانیوں کو چینی زبان سکھا کر انکے ذریعے پاکستانی جوانوں کا مستقبل بھی داو پر اور ایمان بھی
راوالپنڈی اسلام آباد کیں جابجا ۔ہرجا چینیز کمپنی انڈین بیس اردو کال سینٹرز کھول کر ہمارے ہر گھروں میں حرام لقمہ کھلا رہا ہے اور یوں 18 سالہ تعلیم و تربیت دونوں داو پر
⚠️⚠️⚠️

فیصل آباد: جعلی اسناد کے ذریعے 30 سال سرکاری ملازمت کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر مجاہد عمر برطرف(ابھی بھی اگر پاکستانیوں کی ...
22/08/2026

فیصل آباد: جعلی اسناد کے ذریعے 30 سال سرکاری ملازمت کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر مجاہد عمر برطرف

(ابھی بھی اگر پاکستانیوں کی مستقبل تباہ کرنے کی کوئی گنجائش ہے تو وہ بھی کرو ۔۔۔۔۔ تیس سال کے مراعت تع آپ لے لے گا مگر ان تیس سالوں میں پڑھنے والے پچوں کے نقصانات کا ازالہ کون کرے گا ۔۔۔۔۔ اس ادارے سے کون پوچھے گا جو اسناد کی تصدیق کئے بنا 30 سال کسی کو ایک اہم عہدے دئے رکھا؟؟؟؟؟۔۔۔۔ بس ہم صرف چیخ سکتے ہے چلا سکتے ہے ہمارے ہاتھ کھڑے ہیں اس گندے نظام کے سامنے)

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا بڑا اقدام، 30 سال کی تنخواہیں اور مراعات بھی واپس لی جائیں گی

فیصل آباد : ہائیر ایجوکیشن کمیشن HEC نے گورنمنٹ سائنس کالج فیصل آباد کے اسسٹنٹ پروفیسر مجاہد عمر کو جعلی اسناد کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنے کے الزام میں برطرف کر دیا ہے۔

اعلی تعلیمی کمیشن HEC کے مطابق مجاہد عمر نے مبینہ جعلسازی کے ذریعے قائداعظم گولڈ میڈل، نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ اور سرکاری ملازمت حاصل کی تھی۔

انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مجاہد عمر نے انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن کے امتحانات خود دینے کے بجائے کسی دوسرے شخص سے دلوائے۔ اس کے بعد جعلی اسناد کی بنیاد پر تعلیمی اعزازات حاصل کیے۔

رپورٹ کے مطابق مجاہد عمر جعلی اسناد کی بنیاد پر 1996 میں محکمہ تعلیم میں بھرتی ہوئے اور تقریباً 30 سال کے دوران ترقی کرتے ہوئے اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے تک پہنچ گئے۔

اعلی تعلیمی کمیشن HEC نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مجاہد عمر کی ڈگریاں منسوخ کرتے ہوئے ملازمت سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ متعلقہ پروفیسر سے گزشتہ 30..

یہ انڈین رینجرز واہگہ بارڈر پر کیا دکھانا چاہتے ہیں؟؟
21/08/2026

یہ انڈین رینجرز واہگہ بارڈر پر کیا دکھانا چاہتے ہیں؟؟

21/08/2026

3۔ کیا یہاں قانون کے مطابق تنخواہیں دی جاتی ہے؟

21/08/2026

2۔ کیا اسلام آباد میں قانون کی پاسداری ہے؟ کیا یہاں ملازمین کو آسانیاں مہیا ہے؟

21/08/2026

1۔ کیا پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کوئی روزگار کیلئے آ سکتا ہے؟

21/08/2026

چلو کوئی تو بولا🌹
آپکا بہت مشکور و ممنون
ملک عزیز کی ترقی ہر چھوٹے سے چھوٹا کام پر توجہ دے کر ہی ممکن ہے ذاتی نہیں عوامیمسائل دیکھ کر ممکن

https://www.facebook.com/share/v/1BtBgBjkfv/

Address

Noorpur Shahan Bari Imam
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Youth Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category